خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانیہ میں کرسمس پردہشت گردی کا منصوبہ ناکام‘ 4 افراد گرفتار

  • برطانیہ میں کرسمس پردہشت گردی کا منصوبہ ناکام‘ 4 افراد گرفتار لندن:(ملت آن لائن) برطانوی پولیس نے کرسمس تہوار پر دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ برطانیہ میں انسداد دہشت گردی فورس نے دہشت گردی کی سازش ناکام بناتے ہوئے شیفلیڈ سے 3 اور چیسٹرفیلڈ […]

  • میکسیکو میں سیاحوں کی بس کو حادثہ‘ 12 افراد ہلاک

    میکسیکو میں سیاحوں کی بس کو حادثہ‘ 12 افراد ہلاک میکسیکو سٹی:(ملت آن لائن)میکسیکو میں سیاحوں کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہوگئے۔ میکسیکو کی ریاست کوینتانارو میں سیاحوں کی بس تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں بچے سمیت 12 افراد ہلاک […]

  • زمین پرخلائی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف

    زمین پرخلائی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف واشنگٹن:(ملت آن لائن) پنٹاگون کے سابق عہدے دار نے انکشاف کیا ہے کہ خلائی مخلوق زمین پر پہنچ چکی ہے اور امریکا کے پاس اس بات کے واضح ثبوت ہیں۔ سی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈکوارٹر پنٹاگون کے سابق عہدے دار لوئس ایلی زونڈو […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کچھ بھی کرلیں، ایرانی صدر

    ڈونلڈ ٹرمپ کچھ بھی کر لیں، ایرانی صدر تہران(ملت آن لائن) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کئی بار جامع ایٹمی معاہدے کو سبوتاژکرنے کی کوشش کر چکا ہیتاہم اسے کامیابی نصیب نہیں ہوئی۔ ایران کے ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران میں شہری حقوق سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب […]

  • بشاالاسد ہمیں سبق مت دیں، فرانسیسی صدر

    شامی عوام کے دشمن بشاالاسد ہمیں سبق مت دیں، فرانسیسی صدر پیرس(ملت آن لائن) فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے شامی صدر بشارالاسد کو لاکھوں افراد کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فرانس کو لیکچر نہ دیں۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں 2018 میں امن بات چیت […]

  • روس کا یورپی ملکوں سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹانے کا مطالبہ

    روس کا یورپی ملکوں سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹانے کا مطالبہ ماسکو۔(ملت آن لائن) روس کی وزارت خارجہ کے ہتھیاروں کے کنٹرول اور پھیلاؤ پر پابندی کے ادارے کے سربراہ میخائیل اولیانوف نے یورپی ملکوں سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹانے کا مطالبہ کیاہے۔ روس کے ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کے ہتھیاروں […]