خبرنامہ انٹرنیشنل

جاپان اور امریکہ کے تجارتی مذاکرات رواں ماہ منعقد ہونے کا امکان

  • ٹوکیو ۔(ملت+اے پی پی)جاپان اور امریکہ تجارتی معاملات پر مْشترکہ بنیاد تلاش کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر کوشش کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے عہدیدار بقول اْن کے ’’آزاد، منصفانہ اور باہمی طور پر مؤثر‘‘ تجارت پر مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کرنے کا بندوبست کر رہے ہیں۔جاپانی نشریاتی ادارے کے […]

  • لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی غیرذمے دارانہ سرگرمیاں، وزیرخارجہ کا سخت نوٹس

    اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان کی غیر ذمے دارانہ سرگرمیوں کا سخت نوٹس لے کر انہیں وضاحت کے لیے پاکستان طلب کر لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی غیر ذمے دارانہ سرگرمیوں کا سوشل اور الیکٹرانک میڈیا […]

  • نائن الیون واقعہ کے 17 سال مکمل،اثرات باقی— جنگ جاری

    11 ستمبر 2001 وہ تاریخ ہے جب دہشت گردوں نے امریکی ترقی کی نشانی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو حملوں کے لیے منتخب کیا اور نیویارک کے ماتھے کا جھومر ورلڈ ٹریڈ سینٹر لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گیا، لیکن اس کے ساتھ ہی دنیا کی تاریخ بھی بدل گئی۔ نائن الیون کے واقعے کو […]

  • پاکستان کو حافظ سعید کےخلاف

    امریکا نے فلسطینی مشن بند کرنے کی تصدیق کر دی

    واشنگٹن۔ (ملت+اے پی پی) امریکی دفتر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن میں قائم فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن کا دفتر بند کرنے کے احکامات دیئے جا رہے ہیں۔واشنگٹن میں دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ہیتھرنوئرٹ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پی ایل او کو ایسے اقدامات کے لیے دفتر […]

  • ایران کسی بھی معاندانہ کارروائی کا 10 گنا طاقت سے جواب دے گا، علی شامخانی

    تہران۔(ملت آن لائن)ایران کے ایک سینیئرسکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ تہران ملک کے خلاف کسی بھی معاندانہ کارروائی کا جواب دے گا۔ ایرانی نیوز ایجسنی کے مطابق ملک کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شامخانی نے کہا ہے کہ حملہ کر کے نکل جانے کا زمانہ دنیا میں ختم ہو گیا ہے […]

  • ادلب میں فوجی کارروائی صدی کے بدترین انسانی المیے کو جنم دے سکتی ہے، اقوام متحدہ

    جنیوا۔(ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق امور کے انچارج مارک لوکوک نے کہا ہے کہ باغیوں کے زیر قبضہ شامی صوبہ ادلب میں اگر بڑی فوجی کارروائی کی گئی تو اس کا نتیجہ اس صدی کے بدترین انسانی المیے کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ جنیوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]