خبرنامہ انٹرنیشنل

ہانگ کانگ: ماں نے بیٹی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے

  • ہانگ کانگ: ماں نے بیٹی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے ہانگ کانگ (ملت آن لائن) ہانگ کانگ میں منشیات کی عادی 37 سالہ خاتون چاؤ نے اپنی بارہ سالہ بیٹی می جائی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردئیے۔ خاتون جس کی دوشادیاں ناکام ہو چکی ہیں اپنی بیٹی اورخود کی کفالت […]

  • عراق: مظاہرین اور فورسز میں جھڑپیں، 5 افراد ہلاک

    عراق: مظاہرین اور فورسز میں جھڑپیں، 5 افراد ہلاک بغداد: (ملت آن لائن) عراق کے نیم خود مختار کرد علاقے سلیمانیہ میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑیوں میں 5 مظاہرین ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے شمالی حصے میں واقع نیم خود مختار کرد علاقے کردستان کے شہر […]

  • امریکی ایوان نمائندگان میں نیا ٹیکس بل منظور، ٹرمپ کی مبارکباد

    امریکی ایوان نمائندگان میں نیا ٹیکس بل منظور، ٹرمپ کی مبارکباد واشنگٹن: (ملت آن لائن) ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اور کامیابی، امریکی ایوان نمائندگان نے ٹیکس کٹوتیوں سے متعلق بل واضح اکثریت سے منظور کر لیا۔ بل کی حمایت میں 227 جبکہ مخالفت میں 203 ووٹ پڑے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹ میں بل کے […]

  • سعودی عرب کا شاہ سلمان کی رہائشگاہ پر داغا گیا میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

    سعودی عرب کا شاہ سلمان کی رہائشگاہ پر داغا گیا میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ لاہور:(ملت آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس کی فورسز نے ریاض کی فضائی حدود میں ایک بیلسٹک میزائل کا سراغ لگایا اور اسے بروقت تباہ کر دیا […]

  • دبئی کے حکمران کی صاحبزادی شیخہ مریم کی منگنی ہو گئی

    دبئی کے حکمران کی صاحبزادی شیخہ مریم کی منگنی ہو گئی دبئی: (ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم کی صاحبزادی شیخہ مریم کی منگنی ہو گئی ہے۔ دبئی کے حکمران خاندان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی مبارکباد […]

  • سعودی عرب پر حوثیوں کا خوفناک بیلسٹک میزائل سے حملہ

    سعودی عرب پر حوثیوں کا خوفناک بیلسٹک میزائل سے حملہ ریاض/ اسلام آباد (ملت آن لائن) سعودی دارالحکومت پر حوثیوں کا میزائل حملہ، ریاض دھماکے سے لرز اٹھا، الیمامہ پیلس سے گہرے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے، حملہ کر کے خفیہ ٹھکانوں کی جانب بھاگتے حوثیوں پر اسلامی اتحادی طیاروں کی بمباری،22جنگجو ہلاک۔تفصیلات کے […]