خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا، فائرنگ کے مختلف واقعات میں18افراد ہلاک

  • امریکا، فائرنگ کے مختلف واقعات میں18افراد ہلاک واشنگٹن(ملت آن لائن) امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 18 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔امریکا میں فائرنگ کے واقعات کے اندراج کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ فائرنگ کے بیشتر واقعات ٹیکساس، الی نوائے، واشنگٹن اور اوہایو ریاستوں میں رونما ہوئے جن […]

  • سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کرنا عالمی برادری کی توہین ہے، فلسطین

    سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کرنا عالمی برادری کی توہین ہے، فلسطین مقبوضہ بیت المقدس:(ملت آن لائن) فلسطینی اتھارٹی نے اقوام متحدہ میں امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے خلاف پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی […]

  • لبنان:برطانوی سفارتخانےکی اہلکارکاقاتل ٹیکسی ڈرائیورگرفتار

    لبنان:برطانوی سفارتخانےکی اہلکارکاقاتل ٹیکسی ڈرائیورگرفتار بیروت:(ملت آن لائن) مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار ٹیکسی ڈرائیور نے برطانوی خاتون کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے ، اسے سکیورٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ یاد رہے کہ لبنان میں تعینات برطانوی خاتون سفارت کار ’ربیکا ڈیکس‘ کی لاش 2 روز قبل دارالحکومت بیروت کے […]

  • وائٹ ہاؤس کے نام کی اصل وجہ سامنےآگئی

    وائٹ ہاؤس کے نام کی اصل وجہ سامنے آگئی واشنگٹن:(ملت آن لائن)امریکہ میں کہا جاتا ہے کہ اس عمارت کو اس وقت سفید رنگ سے رنگاگیاجب برطانوی فوجیوں نے 1812 میں اسے تباہ کرنے کی کوشش کی مگر یہ رنگت اس زمانے سے پہلے کی ہے ۔ 1791 میں جب اس کی تعمیر شروع ہوئی […]

  • بی جے پی نے گجرات اور ہماچل پردیش کا انتخابی معرکہ جیت لیا

    بی جے پی نے گجرات اور ہماچل پردیش کا انتخابی معرکہ جیت لیا احمد آباد:(ملت آن لائن)حکمران جماعت بی جے پی نے بھارتی ریاستوں گجرات اور ہماچل پردیش کے انتخابات میں فتح حاصل کرلی تاہم اسے مودی کے حلقے میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گجرات کے ریاستی انتخابات میں 22 سال سے مسلسل […]

  • برطانیہ میں امریکی ایئربیس پر حملہ، ملزم گرفتار

    برطانیہ میں امریکی ایئربیس پر حملہ، ملزم گرفتار لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ میں سیکیورٹی فورسز نے امریکی فضائی اڈے پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مبینہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ یہ واقعہ سفک میں واقع ملڈن ہائی ائیر بیس پر پیش آیا جہاں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کے قریب […]