خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا اور شمالی کوریا کو مذاکرات شروع کرنا چاہییں، روس

  • امریکا اور شمالی کوریا کو مذاکرات شروع کرنا چاہییں، روس ماسکو(ملت آن لائن)روس نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا اور شمالی کوریا جلد براہ راست مذاکرات کا آغاز کر دیں گے۔ یہ بات روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور شمالی کوریا کو […]

  • لیبیا کے شہر مصراتہ کے میئر کا قتل

    لیبیا کے شہر مصراتہ کے میئر کا قتل طرابلس(ملت آن لائن)لیبیا کے تیسرے بڑے شہر مصراتہ کے میئر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔لیبیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ مسلح افراد نے مصراتہ کے میئر محمد ایشتیوی کی کار کا اس وقت پیچھا کیا جب وہ مصراتہ […]

  • معذورفلسطینی حریت پسند تحریک آزادی کی علامت بن گیا

    معذور فلسطینی حریت پسند تحریک آزادی کی علامت بن گیا غزہ:(ملت آن لائن)غاصب اسرائیلی افواج کی ریاستی دہشت گردی میں جام شہادت نوش کرنے والے معذور فلسطینی کارکن ابراہیم ابوتورایہ احتجاج کی نئی علامت بن گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے بعد […]

  • برطانوی شاہی خاندان کے بارے میں حیرت انگیز حقائق

    برطانوی شاہی خاندان کے بارے میں حیرت انگیز حقائق لندن:(ملت آن لائن) ویسے تو برطانوی شاہی خاندان دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے تاہم جب سے شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مرکل کی منگنی اور شادی کا اعلان ہوا ہے تب سے میڈیا اور سوشل میڈیا صرف برطانوی شاہی […]

  • افغانستان کی مونا لیزا کو 3ہزار گز کا گھر مل گیا

    افغانستان کی مونا لیزا کو 3ہزار گز کا گھر مل گیا کابل (ملت آن لائن)شہرہ آفاق جریدے نیشنل جیوگرافک کے سرورق سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی شربتی آنکھوں والی افغانستان کی مونا لیزا (شربت گلا) کو آخر کار گھر مل ہی گیا۔پیر کو غیر ملکی خبررسا ں ادارے کی رپورٹ کے مطابق […]

  • غلط خبروں کے ذریعے سنسنی پھیلانا سنگین گناہ ہے،پوپ فرانس

    غلط خبروں کے ذریعے سنسنی پھیلانا سنگین گناہ ہے،پوپ فرانس ویٹی کن سٹی(ملت آن لائن)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غلط اور پرانی خبروں کے ذریعے سنسنی پھیلانے کو سنگین گناہ قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ پرانی خبروں کو دوبارہ سے منظرعام پر لا کر سنسنی […]