خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت میں خواجہ سرائوں کو پنشن اور راشن دینے کا اعلان

  • بھارت میں خواجہ سرائوں کو پنشن اور راشن دینے کا اعلان نئی دہلی(ملت آن لائن)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے خواجہ سراوں کی سماجی ترقی کے لئے نئی پالیسی کی منظوری دی ہے، جس کے تحت اْنہیں پینشن، راشن کارڈ، رہائش کے لئے جگہ اور کاروباری سرگرمیوں کے مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔بھارتی […]

  • یمنی فوج نے6000 باردوی سرنگیں تلف کر دیں

    یمنی فوج نے6000 باردوی سرنگیں تلف کر دیں صنعاء(ملت آن لائن) یمنی فوج نے یمن کے شمالی علاقے الجوف میں بچھائی گئی 6000 باردوی سرنگیں تلف کردیں، یمنی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملک کے شمالی علاقے الجوف میں الیتمہ کے محاذ پر حوثی باغیوں کی طرف سے بچھائی گئی چھ ہزار […]

  • ترکی دنیا کی بڑی اقتصادی طاقت بن چکا ہے، وزیراعظم

    ترکی دنیا کی بڑی اقتصادی طاقت بن چکا ہے، وزیراعظم استنبول(ملت آن لاائن) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ہمارا ملک دنیا کی 13 ویں بڑی اقتصادی طاقت اور بڑے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے والے ملک کا نام ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں ایک تقریب سے […]

  • مصر،کرسمس کے موقع پر شمالی سیناء میں سکیورٹی ہائی الرٹ

    مصر،کرسمس کے موقع پر شمالی سیناء میں سکیورٹی ہائی الرٹ قاہرہ؛(ملت آن لائن) مصر میں حکام نے قبطی عیسائیوں کیکرسمس تہوارکے موقع پر شمالی سیناء میں دہشت گردوں کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر سکیورٹی کی سطح ہائی الرٹ کردی ۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مصری وزیر داخلہ مجدی عبدالغفار کے زیر صدارت سکیورٹی حکام […]

  • ایران امریکا کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کرے گا

    ایران امریکا کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کرے گا تہران(ملت آن لائن) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے ایران کی جانب سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ہتھیار فراہم کرنے کے دعووں پر اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ […]

  • روس میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

    روس میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ماسکو:(ملت آن لائن)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی اطلاع پر روس میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا جس پر روسی صدر ولادی میر پیوتن نے امریکی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا۔ روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی […]