خبرنامہ انٹرنیشنل

لبنان میں برطانوی خاتون سفارتکار زیادتی کے بعد قتل

  • لبنان میں برطانوی خاتون سفارتکار زیادتی کے بعد قتل بیروت:(ملت آن لائن) لبنان میں 2 روز قبل مردہ حالت میں ملنے والی برطانوی خاتون سفارت کار کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ لبنان میں تعینات برطانوی خاتون سفارت کار ’ربیکا ڈیکس‘ کی لاش 2 روز قبل دارالحکومت بیروت کے مضافاتی علاقے […]

  • ترک صدر کا بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ

    ترک صدر کا بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ انقرہ:(ملت آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردگان نے بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب ہم بیت المقدس میں فلسطین کے لیے سفارت خانہ قائم کریں گے۔ انہوں نے ترکی کے شہر کرامان […]

  • سعودی ولی عہد دنیا کے مہنگے ترین گھر کے خریدار نکلے

    سعودی ولی عہد دنیا کے مہنگے ترین گھر کے خریدار نکلے نیویارک:(ملت آن لائن) دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ خریدنے کے بعد اب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دنیا کے سب سے مہنگے گھر کے بھی خریدار نکلے جو انہوں نے 30 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم سے فرانس میں خرید رکھا ہے۔ […]

  • افغانستان؛ طالبان کا چیک پوسٹ پرحملہ،11 اہلکار ہلاک

    افغانستان؛ طالبان کا چیک پوسٹ پرحملہ،11 اہلکار ہلاک کابل:(ملت آن لائن) افغانستان کے صوبے ہلمند میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پرطالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ نےغیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ طالبان نے ہلمند صوبے کے جنوبی علاقےمیں قائم سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے […]

  • فرانس میں مسجد ’سیل‘ کردی گئی

    فرانس میں مسجد ’سیل‘ کردی گئی پیرس:(ملت آن لائن) فرانس کے جنوبی شہر مارسیلی میں قائم مسجد کو انتہا پسندی اور شرانگیزی پھیلانے کے الزام میں چھ ماہ کےلئے بند کردیا گیا ہے۔ فرانس کے جنوبی شہر مارسیلی میں واقع مسجد ’السنہ‘ کے حوالے سے گورنر نے مسجد کے امام و خطیب پر نمازیوں کو […]

  • افریقی ملک گبون میں دوغیرملکی صحافی زخمی

    افریقی ملک گبون میں دوغیرملکی صحافی زخمی بری ولی:(ملت بآن لائن) افریقی ملک گبون کے دارالحکومت میں چاقو کے حملے میں دو غیرملکی صحافی زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گبون کے دارالحکومت لبری ولی میں 53 سالہ حملہ آور نے چاقو کے وار کرکے 2 غیرملکیوں کو زخمی کردیا۔ […]