خبرنامہ انٹرنیشنل

سلامتی کونسل میں بیت المقدس پر قرارداد لانے کی تیاری

  • سلامتی کونسل میں بیت المقدس پر قرارداد لانے کی تیاری نیویارک:(ملت آن لائن)مصر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ ایک صفحے پر مشتمل […]

  • سعودی خواتین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

    سعودی خواتین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی سعودی خواتین کو موٹر سائیکل اور ٹرک چلانے کی اجازت مل گئی سعودی عرب(ملت آن لائن)سعودی عرب میں خواتین کے ڈرائیو کرنے پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد اب وہاں کی عورتیں موٹر سائیکل اور ٹرکس بھی چلا سکیں گی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی […]

  • ترکی کا مشرقی بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

    ترکی کا مشرقی بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے مشرقی بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان جسٹس اینڈ ڈویپلمنٹ […]

  • اسرائیلی افواج کی وحشیانہ کارروائی، معذور شخص سمیت 4 فلسطینی شہید

    اسرائیلی افواج کی وحشیانہ کارروائی، معذور شخص سمیت 4 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں دونوں ٹانگوں سے معذور شخص سمیت چار فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سابق ملائشین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کو عالمی بدمعاش اور غنڈہ قرار دے دیا۔ ترک صدر ایردوان کہتے ہیں کہ اقوام متحدہ […]

  • انٹرپول نے ذاکر نائیک کی وطن واپسی کیلیے بھارتی درخواست مسترد کر دی

    انٹرپول نے ذاکر نائیک کی وطن واپسی کیلیے بھارتی درخواست مسترد کر دی انٹرپول نے بین الاقوامی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کیخلاف بھارت کا ریڈ کارنر نوٹس مسترد کر دیا۔ بھارت نے ممتاز اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف انٹرپول کو ریڈ کارنر نوٹس کی درخواست کی تھی جس میں ان پر […]

  • سعودی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلباء کے لئے اسکالرشپ کوٹہ مختص

    سعودی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلباء کے لئے اسکالرشپ کوٹہ مختص ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوش خبری، سعودی عرب کی یونیورسٹیوں میں انڈر گریجویٹ تعلیمی پروگراموں میں پاکستان کے طلباء کے لئے اسکالرشپ کوٹہ مختص کر دیا۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرخان ہشام بن صدیق نے ریاض میں سعودی […]