خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانیہ میں ہزاروں افراد کا پانی بند

  • برطانیہ میں ہزاروں افراد کا پانی بند لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ کے ایک قصبے ٹوئسبری میں پانی کی مرکزی پائپ لائن پھٹنے کے باعث ہزاروں گھروں کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ پھٹنے والی مرکزی پائپ لائن کی مرمت جاری ہے تاہم ورکرز کا کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل کام ہے۔ قصبے کے رہائشیوں […]

  • لبنان: عام پارلیمانی انتخابات کیلئے اگلے برس 6 مئی کی تاریخ مقرر

    لبنان: عام پارلیمانی انتخابات کیلئے اگلے برس 6 مئی کی تاریخ مقرر بیروت:(ملت آن لائن) لبنان کے وزیر داخلہ نوہاد المشنوق نے کہا ہے کہ عام پارلیمانی انتخابات کے لیے اگلے برس 6 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں نوہاد المشنوق کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا […]

  • بھارت میں اردو زبان میں حلف اٹھانا بھی جرم بن گیا

    بھارت میں اردو زبان میں حلف اٹھانا بھی جرم بن گیا نئی دلی:(مجلت آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں اردو زبان میں حلف اٹھانے پر میونسپل کارپوریشن کے کونسلر مشرف حسین کے خلاف اشتعال انگیزی اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ دنیا کا ساتواں عجوبہ تاج […]

  • مودی سرکار نے بیک وقت 3 طلاق کو جرم قراردے دیا

    مودی سرکار نے بیک وقت 3 طلاق کو جرم قراردے دیا نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بیک وقت 3 طلاق دینے کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا ہے۔ بھارت کی کابینہ نے بیک وقت تین طلاقوں پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے، مجوزہ […]

  • کینیڈا میں ارب پتی جوڑے کی پراسرار ہلاکت

    کینیڈا میں ارب پتی جوڑے کی پراسرار ہلاکت ٹورنٹو:(ملت آن لائن) کینیڈا میں دوا ساز کمپنی کے بانی اور چئیرمین بیری شرمین اور ان کی اہلیہ پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے ہیں۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رہائش پذیر دوا ساز کمپنی کے بانی اور چئیرمین بیری شرمین اور ان کی اہلیہ پراسرار طور پر […]

  • برطانوی شہزادہ ہیری کی شادی کی تاریخ کا اعلان

    برطانوی شہزادہ ہیری کی شادی کی تاریخ کا اعلان کراچی:(ملت آن لائن)برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکلے کی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق شادی آئندہ برس 19 مئی کو ہوگی۔ 32 سالہ پرنس ہیری اور 36 سالہ اداکارہ میگھن مارکلے ایک دوسرے کے قریبی دوست تھے اور ان […]