کابل: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی وزیر دفاع دورے کے دوران افغانستان کے صدر اشرف غنی اور امریکی اور نیٹو فورسز کے نئے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ جیمز میٹس […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا غیر اعلانیہ دورہ افغانستان
-
عمران خان کے جذبہ خیر سگالی پر کسی کو سوال نہیں اٹھانا چاہیے، نوجوت سدھو
نئی دلی: سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے سکھوں کے مذہبی مقام ‘کرتار پور صاحب’ کا راستہ کھولنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی مقام “کرتار پور صاحب” کا راستہ کھولنے کے معاملے پر کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے […]
-
پاکستان امریکا کا دوست اور اہم شراکت دار ہے، معاون امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن: امریکا کے معاون وزیر دفاع رینڈل شرائیور کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کا دوست اور اہم شراکت دار ہے، جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں۔ واشنگٹن میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے منعقد کی گئی تقریب کے دوران رینڈل شرائیور […]
-
جاپان،توماری ایٹمی بجلی گھر محفوظ
ٹوکیو۔ (ملت+اے پی پی)جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ شدید سمندری طوفان اور زلزلے کے بعد بجلی کی فراہمی بند ہونے کے باوجود جوہری بجلی گھر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان میں2011ء میں شدید زلزلے اور تسونامی کے بعد کسی جوہری بجلی گھر کو باہر سے فراہم کی […]
-
افغانستان میں رواں برس مسلح واقعات میں 2 لاکھ شہری بے گھر
اقوام متحدہ ۔ 7ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ رواں برس افغانستان میں مسلح تنازعات کے سبب 2 لاکھ سے زیادہ شہری بے گھر ہوئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے کوارڈینیشن دفتر برائے انسانی معاملات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں برس […]
-
کمزور ترکی جرمنی کے مفاد میں نہیں ہے، انجیلامرکل
برلن ۔ (ملت+اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلامرکلنے کہا ہے کہ ایک کمزور ترکی کسی بھی صورت میں جرمنی کے اسٹریٹیجک مفاد میں نہیں ہے، ترک اورجرمن حکومتوں کے درمیان اِس وقت شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔ جرمن چانسلر نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹیلی ویژن آر ٹی ایل پر کیا۔ انجیلامیرکل کے مطابق […]