خبرنامہ انٹرنیشنل

ممبئی حملہ تاریخ کا سب سے بھیانک ڈرامہ قرار

  • ممبئی حملہ تاریخ کا سب سے بھیانک ڈرامہ قرار اسلام آباد:(ملت آن لائن) ممبئی حملہ ایک ڈرامہ تھا جس کا مقصد بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبائے جانا تھا، امریکہ نے معاونت کی، معروف امریکی سکالر کا تہلکہ خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی سکالر ڈاکٹر کیون بیرٹ نے انکشاف […]

  • میرے احکامات پوشیدہ رکھے جائیں: ڈونلڈ ٹرمپ

    میرے احکامات پوشیدہ رکھے جائیں: ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن؛(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے عملہ کو اپنی رہائش پر طلب کرکے ہدایات دی ہیں کہ ان کے احکامات بارے ان کے چیف آف سٹاف جان کیلی کو کسی بھی قسم کی معلومات نہ دی جائے۔ اس بات کا انکشاف معروف امریکی […]

  • امریکا کی اب تک کی سب سے بڑی مشترکہ فضائی مشقیں شروع

    امریکا کی اب تک کی سب سے بڑی مشترکہ فضائی مشقیں شروع سیؤل۔ 04 دسمبر (اے پی پی)امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ اب تک کی سب سے بڑی فضائی مشقیں شروع ہوگئیں جو کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے تناظر میں کی جا رہی ہیں۔جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ فضائی فوجی مشقیں […]

  • ایرانی بڑوں میں اقتدار کی کشمکش، احمدی نژاد پر خیانت کا الزام

    ایرانی بڑوں میں اقتدار کی کشمکش، احمدی نژاد پر خیانت کا الزام تہران(ملت آن لائن)ایران کی جوڈیشل اتھارٹی کے چیئرمین صادق لاریجانی سابق صدر محمود احمدی نژاد کوخیانت عظمیٰ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ ایرانی نظام حکومت کی پیٹھ پر خنجر گھونپ رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق صادق لاریجانی نے کہا […]

  • مقدس مقام قبہ الصخرہ میں یہودی آباد کاروں کو داخلے کی اجازت

    مقدس مقام قبہ الصخرہ میں یہودی آباد کاروں کو داخلے کی اجازت مقبوضہ بیت المقدس (ملت آن لائن)اسرائیلی پولیس نے یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے دھاووں کے دوران آباد کاروں کو مقدس مقام قبہ الصخرہ کے صحن میں داخل ہونے، انہیں وہاں گھومنے پھرنے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی […]

  • شاہ سلمان کا بڑا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی

    شاہ سلمان کا بڑا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی جدہ(ملت آن لائن)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے وزارت تجارت وسرمایہ کاری کے مشیر ڈاکٹر غسان بن احمد السلیمان کو منصب سے سبکدوش کر دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ڈاکٹر غسان کو چھوٹے اور درمیانے درجے کی انٹرپرائزر […]