خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا کشیدگی بڑھا رہا ہے، شمالی کوریا کا الزام

  • امریکا کشیدگی بڑھا رہا ہے، شمالی کوریا کا الزام پیانگ یانگ:(ملت آن لائن) شمالی کوریا نے الزام لگایا ہے کہ امریکا جزیرہ نْما کوریا میں کشیدگی بڑھا رہا ہے۔ شمالی کوریا کے خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکام نے امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے […]

  • صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایف بی آئی پر برہم

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایف بی آئی پر برہم واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بار پھر تردید کی ہے کہ انھوں نے ایف بی آئی کے معزول سربراہ جیمز کومی سے کہا تھا کہ وہ قومی سلامتی […]

  • ترک صدر کے خلاف بھی اسکینڈل سامنے آگیا

    ترک صدر کے خلاف بھی اسکینڈل سامنے آگیا انقرہ:(ملت آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے خلاف بھی آف شور کمپنی اسکینڈل سامنے آگیا۔ ترکی کی حزب اختلاف کی جماعت سی ایچ پی نے صدر رجب طیب اردوان کے قریبی افراد پر آف شور کمپنی میں لاکھوں ڈالرغیر قانونی طور پر منتقل کرنے […]

  • چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح

    چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح چاہ بہار:(ملت آن لائن) ایرانی صدر حسن روحانی نے بھارتی تعاون سے بننے والی چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا۔ بندرگاہ کے افتتاح سے بھارت کے لئے افغانستان اور وسطی ایشیاء کی ریاستوں سے تجارت کا نیا دروازہ کھل گیا۔ گزشتہ سال بھارت […]

  • سابق یمنی صدر کی سعودی عرب کو پیشکش

    سابق یمنی صدر کی سعودی عرب کو پیشکش ریاض:(ملت آن لائن) یمن کے سابق صدر اور باغی گروپ کے رہنما علی عبداللہ صالح نے سعودی عرب کو صلح کی پیشکش کر دی۔ ایک بیان میں عبداللہ صالح کا کہنا تھا کہ اگر سعودی عرب یمن کی ناکہ بندی ختم کردے تو وہ ایک نئی شروعات […]

  • خاتون اول میلانیا، زبردست!، ڈونلڈ ٹرمپ

    خاتون اول میلانیا، زبردست!، ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن:(ملت آن لائن) خاتون اول میلانیا، زبردست! یہ ہے ٹویٹ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنہوں نے وائٹ ہاؤس کو سجانے پر خاتون اول میلانیا کی تعریف کر دی اور ہر مہذب شوہر کی طرح اس بات کا اشارہ دیا کہ وہ اپنی اہلیہ کے گُن گاتے ہیں۔ […]