خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کا ہیلری پرالزام

  • ٹرمپ کا ہیلری پرالزام واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی خفیہ ادارے ایف بی آئی کی ساکھ پر سوالات اٹھا دیئے۔ ٹویٹر پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ جیمز کومے کے دور میں ایف بی آئی کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا، ہیلری کے کیسز کی تحقیقات ایک جانبدار ایجنٹ سے […]

  • فرانس میں موسم سرما کی پہلی برف باری، معمولات زندگی متاثر

    فرانس میں موسم سرما کی پہلی برف باری، معمولات زندگی متاثر پیرس(ملت آن لائن) فرانس کے جنوب مشرقی علاقوں میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری سے معمولات زندگی میں رخنہ پڑ گیا، ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ شہر سینٹ ویلیر ڈی تیو میں شدید برفباری سے سڑکیں بند ہو گئیں، حکام نے لوگوں کو […]

  • افغان شہر جلال آباد میں خود کش دھماکا، 6 افراد ہلاک

    افغان شہر جلال آباد میں خود کش دھماکا، 6 افراد ہلاک جلال آباد (ملت آن لائن)افغانستان کے شہر جلال آباد میں ایک سیاسی ریلی کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے مشرقی شہر جلال آباد میں افغان صدر […]

  • شمالی کوریا کا نیا میزائل امریکی دارالحکومت کو نشانہ بناسکتا ہے، جنوبی کوریا

    شمالی کوریا کا نیا میزائل امریکی دارالحکومت کو نشانہ بناسکتا ہے، جنوبی کوریا سیؤل:(ملت آن لائن)جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کی ایک خصوصی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کا نیا میزائل امریکی دارالحکومت تک جا سکتا ہے۔عالمی ذرائع اطلاغ کے مطابق جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں جمع کرائی جانے اس رپورٹ میں […]

  • میزائل پروگرام پر گفتگو نہیں کی جا سکتی،ایران

    میزائل پروگرام پر گفتگو نہیں کی جا سکتی،ایران تہران:(ملت آن لائن)ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کی کمیٹی کے صدرعلاؤ الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام مسقل پالیسی کا حصہ ہے لہذا اس پر گفتگو نہیں کی جا سکتی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے خبر رساں ایجنسی مھرکے ساتھ […]

  • امریکا میں فیس بک بانی کی بہن دوران پروازجنسی ہراسانی کا شکار

    امریکا میں فیس بک بانی کی بہن دوران پروازجنسی ہراسانی کا شکار کیلیفورنیا:(ملت آن لائن) امریکا میں فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن رینڈی زکربرگ فضائی سفر کےدوران جنسی ہراسانی کا شکار بن گئیں۔ بانی فیس بک کی 35 سالہ بہن رینڈی زکربرگ گزشتہ دنوں الاسکا ایئرلائنز کی پرواز سے کیلیفورنیا سے میکسیکو […]