خبرنامہ انٹرنیشنل

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ زندہ ہوگیا

  • دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ زندہ ہوگیا نئی دہلی:(ملت آنلائن) بھارتی دارالحکومت کے علاقے شالیمار باغ کے ایک نجی اسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قراردے دیا۔ دہلی کے میکس اسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے حالیہ واقعے نے نہ صرف بھارتی عوام کو جھنجھوڑ کررکھ دیا […]

  • ریکس ٹلرسن عہدہ نہیں چھوڑ رہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

    ریکس ٹلرسن عہدہ نہیں چھوڑ رہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عہدہ نہیں چھوڑ رہے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے […]

  • متحدہ عرب امارات کا 46 واں قومی دن، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز

    متحدہ عرب امارات کا 46 واں قومی دن، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز دبئی:(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کا 46 واں قومی دن آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں تقریبات شروع ہو گئیں۔قومی دن کی تقریبات متحدہ عرب امارات کی ساتوں ریاستوں میں فوج پریڈ سے شروع […]

  • ننگرہارمیں غیرملکی افواج کے داعش کے ٹھکانوں پر حملے

    ننگرہارمیں غیرملکی افواج کے داعش کے ٹھکانوں پر حملے کابل:(ملت آن لائن) افغان صوبے ننگر ہار میں غیر ملکی افواج کے فضائی حملوں میں داعش کے 12 جنگجو ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ ہفتے کی صبح صوبہ ننگر ہار کے ضلع خوگانی اور آچین میں غیر ملکی افواج نے فضائی حملے کیے جس میں داعش […]

  • کینیڈین عدالت نے نقاب پر پابندی کا قانون معطل کردیا

    کینیڈین عدالت نے نقاب پر پابندی کا قانون معطل کردیا اوٹاوا:(ملت آن لائن) کینیڈا کی ایک عدالت نے خواتین کے نقاب پر پابندی کا قانون معطل کردیا۔ نقاب کا قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے جج بابک بارین نے کہا کہ حکومت کی جانب سے واضح گائیڈ لائنز اور استثنیٰ دیئے جانے کی وضاحت […]

  • ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہو سکتے، وزیر خارجہ

    ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہو سکتے، وزیر خارجہ روم۔(ملت آن لائن) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہو سکتے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق محمد جواد ظریف نے اٹلی کے دارالحکومت روم کے ہوائی اڈے پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بحیرہ […]