خبرنامہ انٹرنیشنل

شام سے 400 سے زائد امریکی میرینز کا انخلاء

  • شام سے 400 سے زائد امریکی میرینز کا انخلاء واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی قیادت میں لڑنے والے اتحاد نے کہا ہے کہ جس امریکی دستے نے شامی شہر رقہ کا داعش سے قبضہ واگزار کرایا، اْس میں سے 400 سے زائد امریکی میرینز واپس جا رہے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اتحاد کے ایک بیان […]

  • جرمنی کاشمالی کوریا سے سفارتی عہدیدار کو واپس بلانے کا اعلان

    جرمنی کاشمالی کوریا سے سفارتی عہدیدار کو واپس بلانے کا اعلان واشنگٹن:(ملت آن لائن) جرمنی نے شمالی کوریا میں تعینات اپنے ایک سفارتی عہدیدار کو واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابرئیل نے کہا کہ شمالی کوریا کے تازہ […]

  • امریکی وزیر خارجہ کو برطرف نہیں کیا جا رہا، وائٹ ہاؤس

    امریکی وزیر خارجہ کو برطرف نہیں کیا جا رہا، وائٹ ہاؤس واشنگٹن:(ملت آن لائن) وائٹ ہاؤس نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کی خبروں خبروں کو مسترد کر دیا۔ قبل ازیں امریکی میڈیا میں ریکس ٹلرسن کو جلد ہی ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کی اطلاعات عام ہو […]

  • سعودی عرب نے یمن سے داغا گیا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا

    سعودی عرب نے یمن سے داغا گیا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا ریاض:(ملت آن لائن) عرب میڈیا کےمطابق بیلسٹک میزائل سعودی عرب کےصوبہ عسیر میں داغا گیا جسے سعودی ائیرفورسز نے شہرخمیس مشیت کےقریب تباہ کردیا ہے ۔ عرب لیگ کےمطابق حوثی باغیوں کے ساتھ لڑائی شروع ہونے کےبعد یمن سے اب تک 78میزائل […]

  • وائٹ ہاؤس کا سیکریٹری آف سٹیٹ ریکس ٹیلرسن کو ہٹانے کا فیصلہ

    وائٹ ہاؤس کا سیکریٹری آف سٹیٹ ریکس ٹیلرسن کو ہٹانے کا فیصلہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے امریکی سیکریٹری خارجہ ریکس ٹیلرسن کو تبدیل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس پر اگلے چند ہفتوں میں عمل کیا جائے گا۔ ریکس ٹیلرسن […]

  • زمبابوے کے نئے صدر نے فوجیوں کو اہم وزارتیں سونپ دیں

    زمبابوے کے نئے صدر نے فوجیوں کو اہم وزارتیں سونپ دیں ہرارے:(ملت آن لائن) زمبابوے کے نئے صدر ایمرسن منانگاگوا نے نئی کابینہ میں اعلیٰ فوجی افسران کو شامل کرکے انہیں اہم وزارتیں تفویض کردیں۔ گزشتہ ہفتے صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد نئے صدر ایمرسن منانگاگوا نے اپنی پہلی کابینہ تشکیل دے دی ہے […]