خبرنامہ انٹرنیشنل

وائی فائی ڈیوائس نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرادی

  • وائی فائی ڈیوائس نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرادی خرطوم:(ملت آن لائن) دوران پرواز ’’جہاز میں بم ہے‘‘ کے نام سے وائی فائی نیٹ ورک سامنے آنے کے بعد استنبول جانے والی پرواز کو ہنگامی طور پر سوڈان میں اتار لیا گیا۔ ڈیلی میل کے مطابق ترکش ایئرلائن کی نیروبی سے استنبول جانے والی پرواز […]

  • بھارت میں اساتذہ نے 88 طالبات کو برہنہ کردیا

    بھارت میں اساتذہ نے 88 طالبات کو برہنہ کردیا گوہاٹی:(ملت آن لائن) بھارت میں ایک اسکول کے 3 اساتذہ نے 88 طالبات کو سزا کے طور پر دیگر طالبات کے سامنے زبردستی بے لباس کردیا جب کہ پولیس نے اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کے […]

  • پاکستان اسامہ بن لادن کی موجودگی سے لاعلم تھا، براک اوباما

    پاکستان اسامہ بن لادن کی موجودگی سے لاعلم تھا، براک اوباما نئی دہلی:(ملت آن لائن) سابق امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کے دوران پاکستان اسامہ بن لادن کی موجودگی سے لاعلم تھا اور میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش نہ کیا جائے۔ بھارت میں ہندوستان ٹائمز کی 15 […]

  • پاکستان سے براہ راست مذاکرات چاہتے ہیں، افغان صدر

    پاکستان سے براہ راست مذاکرات چاہتے ہیں، افغان صدر آذربائیجان میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی کا کہنا تھا کہ افغان فورسز نے ملک میں داعش کو تباہ کردیا ہے اور بیرونی تعاون سے داعش کو پہاڑوں تک محدود کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی امریکی پالیسی کے بعد […]

  • پاکستان، اسامہ کی ایبٹ آباد میں موجودگی سے لاعلم تھا: اوباما

    پاکستان، اسامہ کی ایبٹ آباد میں موجودگی سے لاعلم تھا: اوباما نئی دہلی(ملت آن لائن)امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ پاکستان ایبٹ آباد میں القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی موجودگی سے لاعلم تھا۔ یاد رہے کہ 2011 میں بارک اوباما کے دورِ صدارت میں امریکی اسپیشل فورسز کی جانب سے […]

  • سائبر سکیورٹی قومی سکیورٹی کے مترادف ہے، ترک وزیراعظم

    سائبرسکیورٹی قومی سکیورٹی کے مترادف ہے، ترک وزیر اعظم انقرہ۔:(ملت آن لائن) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ سائبر سکیورٹی قومی سلامتی کے مترادف ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق یلدرم نے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم سائبر سکیورٹی اقدامات اور ذاتی معلومات کو راز […]