خبرنامہ انٹرنیشنل

کابل :افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 60 طالبان ہلاک

  • کابل :افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 60 طالبان ہلاک کابل:(ملت آن لائن) افغان سکیورٹی فورسزکی کارروائیوں کے دوران حقانی نیٹ ورک کے 2 کمانڈروں سمیت 60 طالبان ہلاک ،غیر ملکی فوج کی بمباری سے 7 شدت پسند مارے گئے۔ بارودی سرنگ دھماکے میں 8 شہری جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق سرکاری […]

  • سعد حریری کا استعفیٰ واپس لینے کا عندیہ

    سعد حریری کا استعفیٰ واپس لینے کا عندیہ بیروت:(ملت آن لائن) لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ ملک میں بعض معاملات میں مثبت پیشرفت جاری رہی تو آئندہ ہفتے استعفیٰ واپس لے لوں گا۔ واضح رہے کہ سعد حریری نے 22 نومبر کو وطن واپسی کے بعد عارضی طور پر وزارت […]

  • صحرائی جہازوں

    سعودی فرمانروا سے برطانوی وزیراعظم کی ملاقات

    سعودی فرمانروا سے برطانوی وزیراعظم کی ملاقات ریاض: (ملت آن لائن) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاض کے شاہی قصر میں ہونے والی اس ملاقات میں ولی عہد […]

  • ترک فوج کی عراق میں فضائی کارروائی، 80 کرد باغی ہلاک

    ترک فوج کی عراق میں فضائی کارروائی، 80 کرد باغی ہلاک انقرا:(ملت آن لائن) ترک فوج کے شمالی عراق میں فضائی حملوں میں علیحدگی پسند جماعت کردستان ورکرز پارٹی کے 80 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترک فوج نے شمالی عراق کے علاقے اسوس میں فضائی کارروائی کی ہے۔ جس کے نتیجے میں کرد علیحدگی پسند […]

  • یورپ ایران کے خلاف ہماری پالیسی کی حمایت کرے، امریکی وزیر خارجہ

    یورپ ایران کے خلاف ہماری پالیسی کی حمایت کرے، امریکی وزیر خارجہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پالیسی میں واشنگٹن کی حمایت کرے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن میں گزشتہ روز ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

  • دہشت گردی کا ذمہ دار مغرب ہے، ڈاکٹر علی لاریجانی

    دہشت گردی کا ذمہ دار مغرب ہے، ڈاکٹرعلی لاریجانی تہران؛(ملت آن لائن) ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ذمہ دار مغرب ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مغرب نے مسلمانوں پر تسلط کو اپنا نصب […]