نئی دہلی ۔ (ملت+اے پی پی) بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف کانگرس کی قیادت میں مختلف اپوزیشن جماعتیں 10 سمبر کو ’بھارت بند‘ کا اہتمام کریں گی اور مرکزی حکومت پر تیل کی آسمان چھوتی قیمتوں کو کم کرنے کے لئے دباوڈالیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کانگریس […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
بھارت میں ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف بھارت بند مہم کے آغاز کا فیصلہ
-
بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیا
نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے 2013 میں دیے گئے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنیچ نے متفقہ فیصلہ دیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دینے والی قانونی شق 377 کو […]
-
جاپان کے وزیرخارجہ کا آرمینیا کے لیے امدادی منصوبوں کااعلان
ٹوکیو ۔(ملت+اے پی پی) جاپان کے وزیر خارجہ تارو کونو نے سابق سوویت ریاست آرمینیا کے دورے میں امدادی منصوبوں کا اعلان کردیا ۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق قفقاز خطے کے تین ممالک کا دورہ کرنے والے جاپان کے وزیر خارجہ تارو کونو نے آرمینیائی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
-
شام میں قیام امن کے لیے کوشاں ہیں، روس
ماسکو ۔(ملت+اے پی پی) روسی حکومت نے کہا ہے کہ شامی خانہ جنگی کے خاتمے کی خاطر وہ نئے مذاکراتی عمل کے حق میں ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں کہا گیا اس تناظر میں روسی حکومت چار ملکی مذاکرات کی حمایت کرتی ہے، جس میں روس کے علاوہ ترکی، فرانس اور […]
-
جرمنی ترکی کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے کوشش جاری رکھنا چاہتا ہے، ہائیکو ماس
برلن ۔ (ملت+اے پی پی) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ جرمنی ترکی کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لیے سخت کوشش جاری رکھنے کا خواہش مند ہے۔ یہ بات انہوں نے ترکی کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونے سے قبل کہی۔ ہائیکو ماس ترک صدر رجب طیب اردوآن کے علاوہ […]
-
پیراگوئے نے سفارت خانے کی یروشلم منتقلی کا فیصلہ واپس لے لیا
اسونسیون ۔ (ملت+اے پی پی) پیراگوئے نے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق پیراگوئے کے وزیر خارجہ لوئیس البرٹو کاسٹیلیونی نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ سابق صدر ہوراسیو کارٹیز کی جانب سے رواں سال مئی […]