خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ، مزید پابندیوں کا عندیہ دیدیا

  • شمالی کوریا کا میزائل تجربہ، مزید پابندیوں کا عندیہ دیدیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) شمالی کوریا کی جانب سے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد سیکورٹی کونسل نے پیانگ یانگ پر مزید پابندیوں کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوارٹ کا واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ فرانس […]

  • برطانیہ اور یورپی یونین بریگزیٹ ڈیل کے قریب پہنچ گئے

    برطانیہ اور یورپی یونین بریگزیٹ ڈیل کے قریب پہنچ گئے لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ اور یورپ کے درمیان بریگزیٹ معاہدہ آخری مرحلے میں داخل ہو گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فریقین مالیاتی امور پر رضامندی ظاہر کر چکے ہیں، جس کے تحت برطانیہ یورپی یونین کو 50 سے 55 ارب یوروتک کی ادائیگی کر سکتا […]

  • امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کیخلاف ویڈیوز ری ٹویٹ کردیں

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کیخلاف ویڈیوز ری ٹویٹ کردیں واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی انتہا پسند تنظیم کی شیئر کردہ اشتعال انگیز ویڈیوز کو ری ٹویٹ کر دیا۔ ٹرمپ کی اس حرکت پر برطانیہ سمیت دنیا بھر میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانوی ایم پیز نے امریکی صدر کے […]

  • ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل نے بھری عدالت میں زہر پی لیا

    ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل نے بھری عدالت میں زہر پی لیا دی ہیگ:(ملت آن لائن) ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل میں ملوث مجرم سلوبوڈن پرالجاک نے سزا کے خلاف اپیل مسترد ہونے پر بھری عدالت میں زہر پی لیا۔ سلوبوڈن پرالجاک بوسنیا کے ان 6 سابق سیاسی رہنماؤں اور فوجی افسران میں شامل ہیں […]

  • اسرائیلی پارلیمنٹ نےنیتن یا ہوکوبچانےکی کوششیں تیزکردیں

    اسرائیلی پارلیمنٹ نےنیتن یا ہوکوبچانےکی کوششیں تیزکردیں تل ابیب: (ملت آن لائن) اسرائیلی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم نیتن یاہو کو کرپشن الزامات سے بچانے کے لیے کوششیں تیز کردیں۔ نیتن یاہو کے خلاف کرپشن الزامات کے تحت تفتیش جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی ارکان نے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا ہے جس کے […]

  • سعودی حکام نے شہزادوں کے بعد شہزادیوں کی گرفتاریاں شروع کردی

    سعودی حکام نے شہزادوں کے بعد شہزادیوں کی گرفتاریاں شروع کردی ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب میں حکام نے بدعنوانی کے خلاف تحقیقات کے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے شہزادوں کی گرفتاریوں کے بعد اب شہزادیوں کو بھی گرفتار کرنا شروع کردیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق شہزادیوں کو شہزادوں والے ہوٹل کے بجائے […]