خبرنامہ انٹرنیشنل

چین کی مصنوعی ذہانت سے طاقت کے توازن کو خطرہ، امریکی تھنک ٹینک

  • چین کی مصنوعی ذہانت سے طاقت کے توازن کو خطرہ، امریکی تھنک ٹینک واشنگٹن:(ملت آن لائن)معروف امریکی تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ چین کے مصنوعی ذہانت ’آرٹیفیشل انٹیلی جنس‘ کے میدان میں ترقی سے دنیا کا اقتصادی اور عسکری توازن تبدیل ہو سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق رپورٹ میں مثالیں دی […]

  • یمن میں وزارت خزانہ کی عمارت پر کار بم حملے ، 2 محافظ ہلاک

    یمن میں وزارت خزانہ کی عمارت پر کار بم حملے ، 2 محافظ ہلاک عدن: (ملت آن لائن) یمن کے عارضی دارلحکومت عدن میں وزارت خزانہ کی عمارت پر کار بم حملے میں 2 محافظ ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ یمن کے سکیورٹی ذرائع نے نام نہ طاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ […]

  • ٹرمپ کی تنقید پر سی این این کا کرارا جواب

    ٹرمپ کی تنقید پر سی این این کا کرارا جواب واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازعہ ٹویٹس کے حوالے سے اکثر و بیشتر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این پر بھی تنقیدی ٹویٹ کی لیکن سی این این کے جوابی ٹویٹ […]

  • مودی سرکار نے نظام خاندان کو ناراض کردیا

    مودی سرکار نے نظام خاندان کو ناراض کردیا امریکا:(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں ان کی تواضع میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی۔ لیکن مودی سرکار امریکی دختر اول کو خوش کرنے میں ایسی مگن ہوئی کہ نظام دکن کے خاندان کو بھی […]

  • زمبابوے کے نئے صدر نے موگابے کی کابینہ تحلیل کردی

    زمبابوے کے نئے صدر نے موگابے کی کابینہ تحلیل کردی ہرارے۔: (ملت آن لائن) زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے3 دن بعد سابق صدر موگابے کی تشکیل کردہ کابینہ کو تحلیل کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر کے چیف سیکریٹری مشیک سباندا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے […]

  • شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو کہ اس کے خصوصی اقتصادی زون میں آ کر گرا ہے۔ جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کا داغا گیا میزائل 50 منٹ تک فضا میں رہا اوراس کے […]