خبرنامہ انٹرنیشنل

لندن کے برٹش میوزیم میں قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی

  • لندن کے برٹش میوزیم میں قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی لندن:(ملت آن لائن) برٹش میوزیم میں قائد اعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ہے۔ برٹش میوزیم لندن میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی میئر لندن صادق خان تھے اوراس موقع پر پاکستانی […]

  • اسرائیلی دارالحکومت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

    اسرائیلی دارالحکومت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک تل ابيب:(ملت آن لائن) اسرائیلی دارالحکومت میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ۔ دھماکا تل ابیب کے مصروف کاروباری علاقے یافا میں علی الصبح شاپنگ سینٹر سے ملحقہ عمارت میں ہوا، دھماکا اس قدر زور دار تھا کہ قریبی عمارتوں کے […]

  • اپنے دوستوں کی لاشیں کھا کر زندہ رہا، فضائی مسافر کا اعتراف

    اپنے دوستوں کی لاشیں کھا کر زندہ رہا، فضائی مسافر کا اعتراف سان تیاگو:(ملت آن لائن) آج سے 45 برس قبل ایک فضائی حادثے کے بعد اپنے مردہ عزیزوں کا گوشت کھا کر خود کو زندہ رکھنے والے مسافر نے دوبارہ ان المناک واقعات کو یاد کیا ہے۔ 13 اکتوبر 1972 کو نینڈو پیراڈو اپنے […]

  • شام میں کردوں کو اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے، پینٹاگون

    شام میں کردوں کو اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے، پینٹاگون واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ شام میں داعش سے نبرد آزما ہونے اور اسے شکست دینے کےلیے کردوں کو اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے جس پر ترکی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون سے جاری […]

  • چین میں کرپشن الزامات پر سابق جرنیل نے خودکشی کر لی

    چین میں کرپشن الزامات پر سابق جرنیل نے خودکشی کر لی لاہور:(ملت آن لائن) چین میں ایک سابق جر نیل نے کرپشن کا الزام لگنے پر زندگی ختم کر ڈالی۔ چینی سنٹرل ملٹری کمیشن کے ایک سابقہ جنرل زانگ یانگ نے کرپشن کا الزام لگنے کی تحقیقات کے دوران ہی خودکشی کر ڈالی۔ دنیا کی […]

  • سعودی عرب میں جو ہوا وہ راز ہی رہے گا : سعد حریری

    سعودی عرب میں جو ہوا وہ راز ہی رہے گا : سعد حریری بیروت:(ملت آن لائن) لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ تین ہفتے قبل جو کچھ بھی سعودی عرب میں ہوا وہ راز ہی رہے گا اور وہ اس بارے میں بات کرنا پسند نہیں کریں گے ۔فرانسیسی ٹی وی […]