خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی میں زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی بازیاب

  • ترکی میں زنجیروں سے جکڑے 57 پاکستانی بازیاب استنبول:(ملت آن لائن) ترکی میں پولیس نے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے والے 57 پاکستانیوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔ مقامی پولیس نے پیر کو استنبول میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپوں کے دوران 57 پاکستانی مغویوں کو بازیاب کرایا ہے جنہیں انسانی اسمگلروں نے […]

  • کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادہ مطعب بن عبداللہ تین ہفتوں بعد رہا

    کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادہ مطعب بن عبداللہ تین ہفتوں بعد رہا ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب میں کرپشن کے الزامات میں تین ہفتے سے گرفتار شہزادہ مطعب بن عبداللہ کو رہا کر دیا گیا، شہزادے کو ایک ارب ڈالر واپس کرنے کے سمجھوتے پر رہا کیا گیا۔ سعودی حکام کے مطابق مزید تین […]

  • ترکی نے داعش کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم یلدرم

    ترکی نے داعش کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا، وزیر اعظم یلدرم استنبول؛(ملت آن لائن) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ شامی بحران کے دوران ترکی نے شامی عوام کی امیدوں کو زندہ رکھا اورداعش کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق […]

  • اسرائیل میں ایک عمارت میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک

    اسرائیل میں ایک عمارت میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک تل ابیب:(ملت آن لائن) اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ایک عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں دھماکے میں3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ترک خبر رساں ادارے نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں […]

  • شام امن مذاکرات کا 8 واں اجلاس ملتوی

    شام امن مذاکرات کا 8 واں اجلاس ملتوی جنیوا:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے شام اسٹیفن ڈی میستورا نے کہا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد کی حکومت نے ابھی تک جنیوا میں ہونے والے امن مذاکرات کے آٹھویں دور میں شرکت کی تصدیق نہیں ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے […]

  • روس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 2 افراد ہلاک

    روس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 2 افراد ہلاک ماسکوٌ:(ملت آن لائن) روس میں ہیلی کاپٹر کے گرنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی وزارت برائے ہنگامی حالات کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ ٹمبوف کے رہائشی علاقے شینوکا سے ایک […]