خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی ٹی ایف۔ایکس لڑاکا طیاروں کو 2023 میں تیار کر لے گا، وزیر دفاع

  • ترکی ٹی ایف۔ایکس لڑاکا طیاروں کو 2023 میں تیار کر لے گا، وزیر دفاع لندن:(ملت آن لائن) ترک وزیر دفاع نورالدین جانیک لی کا کہنا ہے کہ ہم جنگی طیارے X ۔TFکو 2023 ء میں زیر استعمال لانے کا ہدف رکھتے ہیں۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر دفاع نورالدین جانیک لی نے […]

  • یمن بچوں کے لئے دنیا کا بدترین ملک بن چکا ہے، اقوام متحدہ

    یمن بچوں کے لئے دنیا کا بدترین ملک بن چکا ہے، اقوام متحدہ نیویارک۔:(ملت آن لائن)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں 20 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور یہ بچوں کے لئے دنیا کا بد ترین ملک بن چکا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے […]

  • میزائلوں کا رخ امریکا کی جانب ہے، شمالی کوریا

    میزائلوں کا رخ امریکا کی جانب ہے، شمالی کوریا پیانگ یانگ: (ملت آن لائن) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے اپنے میزائل امریکا کی سمت چلانے کے لیے نصب کیے ہیں لہٰذا دیگر ملکوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا کی سپریم پیپلز کونسل کے […]

  • شمالی عراق میں ترک فضائیہ کا آپریشن،دہشت گردوں کے 41 ٹھکانے تباہ

    شمالی عراق میں ترک فضائیہ کا آپریشن،دہشت گردوں کے 41 ٹھکانے تباہ انقرہ:(ملت آن لائن) ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقے آسوس میں واقع پی کے کے کے 41 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی عراق میں گزشتہ […]

  • امریکا، فائرنگ کے واقعات میں 26 ہلاک

    امریکا، فائرنگ کے واقعات میں 26 ہلاک واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم 26 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز گن وائیلنس آرکائیو کے نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی مختلف […]

  • ترکی صاف ماضی کا حامل ملک ہے، صدر رجب طیب

    ترکی صاف ماضی کا حامل ملک ہے، صدر رجب طیب استنبول :(ملت آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی مخالف کوششوں میں مصروف حلقوں کو ماضی کی طرح ایک بار پھر حزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ترکی مغربی سامراجیوں کے مقابلے میں ایک پاک دامن ماضی کا […]