خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی کوریا ایک اور میزائل تجربے کی تیاری کررہا ہے، جاپان

  • شمالی کوریا ایک اور میزائل تجربے کی تیاری کررہا ہے، جاپان ٹوکیو:(ملت آن لائن) جاپان نے شمالی کوریا کے خفیہ ریڈیو سگنلز کا سراغ لگایا ہے جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ شمالی کوریا آئندہ چند روزمیں ایک اور میزائل کا تجربہ کرنے کی تیاریوں میں ہے۔ جاپانی حکام کا کہنا ہے […]

  • عراقی دارالحکومت میں 2 خودکش حملے، 17 افراد ہلاک

    عراقی دارالحکومت میں 2 خودکش حملے، 17 افراد ہلاک بغداد:(ملت آن لائن) عراقی دارالحکومت کے مضافاتی علاقے میں 2 خودکش حملوں کے نتیجے 17 افراد ہلاک جب کہ 28 زخمی ہو گئے۔ بغداد کی پرہجوم مارکیٹ میں 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک […]

  • ابوظہبی آنے والے اب ایئرپورٹ پر ہی ویزا حاصل کریں

    ابوظہبی آنے والے اب ایئرپورٹ پر ہی ویزا حاصل کریں ابوظہبی:(ملت آن لائن) حکومت نے ابوظہبی آنے والے تمام ممالک کے شہریوں کو سیاحتی ویزا دینے کا اعلان کردیا جس کے لیے ایئرپورٹ پر کاؤنٹر قائم کردیا گیا ہے۔ ابوظہبی آنے والے افراد کو چار دن کے لیے سیاحتی ویزا دیا جائے گا اور یہ […]

  • یونان میں پاکستانیوں پرانتہاپسندوں کا حملہ

    یونان میں پاکستانیوں پرانتہاپسندوں کا حملہ ایتھنز:(ملت آن لائن) یونان میں سیکڑوں سفید فام انتہا پسندوں نے پاکستانی برادری کی جانب سے نکالے گئے میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس پر حملہ کردیا۔ یونان میں فٹبال کلب کے شائقین اور ایتھنز پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور پولیس نے مداخلت کرکے حملہ آوروں […]

  • پاکستانی بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے درندے کو سزائے موت

    پاکستانی بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے درندے کو سزائے موت ابوظہبی:(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کی عدالت نے 11 سالہ پاکستانی بچے سے زیادتی اور قتل کے جرم میں اس کے رشتے دار کو سزائے موت سنادی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ فیصلہ ابو ظہبی کی عدالت نے سنایا جس کے […]

  • شام میں روسی بمباری سے بچوں سمیت 53 افراد جاں بحق

    شام میں روسی بمباری سے بچوں سمیت 53 افراد جاں بحق دمشق:(ملت آن لائن) شام کے مشرقی صوبے دیرالزور کے گاؤں الشفہ میں روسی فضائی بمباری سے 53 افراد جاں بحق ہو گئے۔ برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی شامی آبزرویٹری (ایس او ایچ آر) کا کہنا ہے کہ شام میں روسی فضائی بمباری سے […]