خبرنامہ انٹرنیشنل

انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اکلوتے بیٹے کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار

  • انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اکلوتے بیٹے کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار ممبئی:(ملت آن لائن) انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اپنے اکلوتے بیٹے کے مذہب کی جانب رجحان کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا۔ بھارت میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم بے پناہ دولت اور طاقت […]

  • عراق: بغداد کی مارکیٹ میں دو خودکش حملے، 17 افراد جاں بحق

    عراق: بغداد کی مارکیٹ میں دو خودکش حملے، 17 افراد جاں بحق بغداد:(ملت آن لائن) عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے کی مارکیٹ میں دو خودکش حملے ہوئے۔ دھماکوں کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتالوں میں […]

  • پاکستانی نژاد خاتون برطانوی پولیس میں سپرنٹنڈنٹ بن گئیں

    پاکستانی نژاد خاتون برطانوی پولیس میں سپرنٹنڈنٹ بن گئیں لندن:(ملت آن لائن) شبنم چوہدری صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پیدا ہوئیں، مگر ان کی پیدائش کے بعد جلد ہی ان کے والدین برطانیہ منتقل ہوگئے اور انہوں نے لندن میں ہی تعلیم حاصل کی۔ 1989 میں شبنم چوہدری نے برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس سروس […]

  • پوپ فرانسس کا میانمار پہنچنے پر شاندار استقبال

    پوپ فرانسس کا میانمار پہنچنے پر شاندار استقبال ینگون: (دنیا نیوز) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس چار روزہ دورے پر ینگون پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پوپ سے ملاقات کے بعد میانمار کے آرمی چیف من آنگ ہلینگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میانمار میں کسی […]

  • جارج ایچ ڈبلیو بش امریکا کے طویل العمر سابق صدر بن گئے

    جارج ایچ ڈبلیو بش امریکا کے طویل العمر سابق صدر بن گئے لاہور:(ملت آن لائن) سابق صدر جارج بش امریکا کے طویل العمر صدر بن گئے ہیں۔ سینئر بش بارہ جون انیس سو چو بیس کو پیدا ہوئے، وہ انیس سو نواسی سے انیس سو ترانوے تک امریکا کے 41 ویں صدر رہے۔ انہوں نے […]

  • زمبابوے کے نئے صدر نے موگابے کی تشکیل دی گئی کابینہ تحلیل کردی

    زمبابوے کے نئے صدر نے موگابے کی تشکیل دی گئی کابینہ تحلیل کردی ہرارے:(ملت آن لائن) زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے تین دن بعد پیر (27 نومبر) کو سابق صدر موگابے کی تشکیل کردہ کابینہ کو تحلیل کردیا۔ صدر کے چیف سیکریٹری مشیک سباندا کی جانب سے جاری […]