خبرنامہ انٹرنیشنل

میلانیا ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں پہلی کر سمس کی تیاریاں

  • میلانیا ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں پہلی کر سمس کی تیاریاں امریکا:(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے کرسمس کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں کی گئی سجاوٹ کا افتتاح کردیا۔ میلانیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وائٹ ہاؤس […]

  • رابرٹ موگابے استعفیٰ دیتے وقت رو پڑے تھے

    رابرٹ موگابے استعفیٰ دیتے وقت رو پڑے تھے زمبابوے:(ملت آن لائن)زمبابوے کے ایک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ رابرٹ موگابے استعفیٰ دیتے وقت رو پڑے تھے، دوسری جانب سابق صدر کے ایک قریبی ساتھی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ موگابے نے مطمئن دل کے ساتھ اقتدار چھوڑا۔ زمبابوے پر 37 […]

  • امریکی وزیردفاع جیمز میٹس تین دسمبر کو پاکستان آئیں گے

    امریکی وزیردفاع جیمز میٹس تین دسمبر کو پاکستان آئیں گے اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکی وزیردفاع جیمز میٹس آئندہ ہفتے پاکستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے اور کثیر الجہتی امور پر پاکستانی قیادت سے گفتگو کریں گے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس دورے کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

  • داعش کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، عراقی وزیراعظم

    داعش کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، عراقی وزیراعظم بغداد:(ملت آن لائن) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ وہ داعش کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ عراقی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی فوج نے شامی سرحد کے ساتھ پھیلے ہوئے صحرائی علاقے میں چھپے ہوئے […]

  • عراق کے ساتھ گیس کی فراہمی کا 10 سالہ معاہدہ طے پاگیا،کویت

    عراق کے ساتھ گیس کی فراہمی کا 10 سالہ معاہدہ طے پاگیا،کویت کویت سٹی:(ملت آن لائن) کویت نے کہا ہے کہ اس کا عراق کے ساتھ گیس کی فراہمی کا 10 سالہ ابتدائی معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی عراقی حکومت سے منظوری باقی ہے۔وزیر تیل ایصام المرزوق نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ […]

  • شام میں روسی طیاروں کی بمباری، 34 افراد ہلاک

    شام میں روسی طیاروں کی بمباری، 34 افراد ہلاک دمشق:(ملت آن لائن) روسی طیاروں نے شام میں داعش کے زیرِ قبضہ الشفا قصبے پر بمباری کی ہے جس سے جنگجوؤں کے زیرِ قبضہ علاقوں میں رہائش پذیر متعدد عام شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ سرئین آبزرویٹری کے مطابق بمباری صوبہ دیر الزور کے کے مشرقی […]