خبرنامہ انٹرنیشنل

روس نے غیر ملکی میڈیا کیلئے نئے قانون متعارف کرا دیے

  • روس نے غیر ملکی میڈیا کیلئے نئے قانون متعارف کرا دیے ماسکو:(ملت آن لائن) امریکا میں رشیا ٹو ڈے کو غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر رجسٹر کرانے پر روس کا شدید ردعمل، کسی بھی غیر ملکی میڈیا کو بیرونی ایجنٹ قرار دینے کا قانون پاس، صدر پیوٹن نے بل پر دستخط کر دیے۔ نئے […]

  • معاہدے کے باوجود روہنگیا مسلمانوں کی ہجرت کا سلسلہ جاری

    معاہدے کے باوجود روہنگیا مسلمانوں کی ہجرت کا سلسلہ جاری ڈھاکہ:(ملت آن لائن) میانمر کے صوبے رخائن میں رواں سال اگست سے جاری فوجی آپریشن کے بعد روہنگیا مسلمان بنگلا دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے دونوں ملکوں کے درمیان مسلمانوں کی واپسی کے معاہدے کے بعد پناہ گزینوں کی […]

  • انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں آتش فشاں سے راکھ اگلنا شروع

    انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں آتش فشاں سے راکھ اگلنا شروع جکارتہ:(ملت آن لائن) انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں آتش فشاں پہاڑ راکھ اور لاوا اگلنے لگا۔ دنیا بھر سے بالی جانے والی پروازیں منسوخ ہونے کے باعث ہوائی اڈوں پر سینکڑوں لوگ پھنس کر رہ گئے۔ انڈونیشیا کے حکام نے آتش فشاں کےاحاطے میں […]

  • اسلامی فوجی اتحاد دنیا سے دہشت گردوں کا خاتمہ کردے گا، سعودی ولی عہد

    اسلامی فوجی اتحاد دنیا سے دہشت گردوں کا خاتمہ کردے گا، سعودی ولی عہد ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا اس وقت تک پیچھا کریں گے جب تک دنیا سے ان کا صفایا نہیں ہوجاتا۔ ریاض میں اسلامی فوجی اتحاد کا افتتاحی اجلاس […]

  • یزائلوں کی رینج 2 ہزار کلو میٹر سے بھی زیادہ کردیں گے، ایران کی دھمکی

    یزائلوں کی رینج 2 ہزار کلو میٹر سے بھی زیادہ کردیں گے، ایران کی دھمکی تہران:(ملت آن لائن) ایران نے خبردار کیاہے کہ یورپ سے خطرہ ہوا تو میزائلوں کی رینج بڑھادیں گے۔ ایران کے پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے یورپ کو متنبہ کیاہے کہ اگر وہ تہران کیلیے خطرہ […]

  • یمن میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کے 7 مبینہ شدت پسند ہلاک

    یمن میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کے 7 مبینہ شدت پسند ہلاک عدن:(ملت آن لائن) یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے سات مبینہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یمن کے جنوبی صوبے شبوا میں بغیر پائلٹ والے طیارے سے میزائل حملے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی حکام نے دعویٰ […]