خبرنامہ انٹرنیشنل

چین میں زوردار دھماکے سے 2 افراد ہلاک، عمارتیں گرگئیں

  • چین میں زوردار دھماکے سے 2 افراد ہلاک، عمارتیں گرگئیں بیجنگ:(ملت آن لائن) چین کے مشرقی شہر ننگبو کی فیکٹری میں زور دار دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ قریبی عمارتیں بھی گرگئیں۔ چین کے مشرقی ساحلی شہر ننگبو میں ایک فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی […]

  • لیبیا کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے31 تارکین وطن جاں بحق

    لیبیا کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے31 تارکین وطن جاں بحق طرابلس:(ملت آن لائن) لیبیا کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 31 پناہ گزین جاں بحقہوگئے۔ بحیرہ روم میں لیبیا کے ساحل کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 60افراد کو بچالیا گیا۔ […]

  • مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں تصویر کھینچنے پر پابندی عائد

    مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں تصویر کھینچنے پر پابندی عائد ریاض:(ملت5 آن لائن) سعودی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں تصاویر کھینچنے اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے مملکت میں تمام غیرملکی سفارتخانوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ آنے والے اپنے معتمرین […]

  • حافظ سعید کی رہائی پر بھارت میں جشن

    حافظ سعید کی رہائی پر بھارت میں جشن ئی دہلی:(ملت آن لائن) جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی نظری بندی ختم ہونے پر بھارت میں جشن منانےکے واقعے نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں۔ ریاست اترپردیش کے شہر لاکھم پور کے علاقے بیگم کالونی میں متعدد نوجوانوں نے حافظ سعید کی رہائی پر جشن مناتے […]

  • اسلامی عسکری اتحاد کا دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک لڑتے رہنے کا عزم

    اسلامی عسکری اتحاد کا دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک لڑتے رہنے کا عزم ریاض(ملت آن لائن)دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی افواج کے اتحاد کی افتتاحی تقریب ریاض میں منعقد ہوئی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن ( آئی […]

  • اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی افتتاحی تقریب آج ریاض میں ہوگی

    اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی افتتاحی تقریب آج ریاض میں ہوگی ریاض (ملت آن لائن)دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی افواج کے اتحاد کی افتتاحی تقریب آج ریاض میں ہوگی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررزم کولیشن ( آئی ایم […]