خبرنامہ انٹرنیشنل

حافظ سعید کی رہائی پر بھارت میں جشن

  • حافظ سعید کی رہائی پر بھارت میں جشن نئی دہلی: جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی نظری بندی ختم ہونے پر بھارت میں جشن منانےکے واقعے نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر لاکھم پور کے علاقے بیگم کالونی میں متعدد نوجوانوں نے حافظ سعید کی رہائی پر […]

  • پولینڈ میں صدرکیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے

    پولینڈ میں صدرکیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے وارسا:(ملت آن لائن) پولینڈ میں حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور متنازع بل واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پولینڈ میں حکمران جماعت کی طرف سے عدالتی نظام میں اصلاحات کا […]

  • مصری مسجد پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

    مصری مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا قاہرہ:(ملت آن لائن) گزشتہ روز مصر کے علاقے العریش میں مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مصری فوج نے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری حکومت نے العریش کی مسجد میں […]

  • جوہری توانائی معاہدے کی پابندی دیگر فریقوں کی پابندی سے مشروط ہوگی،ایران

    جوہری توانائی معاہدے کی پابندی دیگر فریقوں کی پابندی سے مشروط ہوگی،ایران تہران:(ملت آن لائن) جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب رضانجفی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ کوئی یکطرفہ راستہ نہیں اورایران اس معاہدے کی اس وقت تک پابندی کرے گا جب تک دیگر فریق پابندی کریں گے۔آئی اے ای […]

  • چین شمالی کوریا کو مذاکرات پر آمادہ کر سکتا ہے، فرانس

    چین شمالی کوریا کو مذاکرات پر آمادہ کر سکتا ہے، فرانس بیجنگ:(ملت آن لائن) فرانس نے کہا ہے کہ چین اپنے اثر و رسوخ کے ذریعے شمالی کوریا کو مذاکرات پر آمادہ کر سکتا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات فرانس کے وزیر خارجہ ژاں ایو لدریاں نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب […]

  • سعودی عسکری اتحاد نے یمن کے لیے پروازوں کی اجازت دے دی، اقوام متحدہ

    سعودی عسکری اتحاد نے یمن کے لیے پروازوں کی اجازت دے دی، اقوام متحدہ جنیو:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی عسکری اتحاد نے یمن کیلئے امدادی پروازوں کے آغاز کی اجازت دے دی ہے۔عالمی ادارے کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سرگرمیوں کے ادارے کے ترجمان ژینس لیرکے نے جنیوا […]