خبرنامہ انٹرنیشنل

ترک فوج کا شماردنیا کی طاقتورترین افواج میں ہوتا ہے، طیب اردوان

  • ترک فوج کا شماردنیا کی طاقتورترین افواج میں ہوتا ہے، طیب اردوان انقرہ:(ملت آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے آپریشنل صلاحیت اور تجربے کے لحاظ سے ترک فوج کا شمار دنیا کی طاقتور ترین فوج میں ہوتا ہے۔ ترک خبرساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے انقرہ میں قومی دفاع یونیورسٹی […]

  • عبوری دور میں بشار الاسد کا کوئی کردار نہیں ہوگا، شامی حزبِ اختلاف

    عبوری دور میں بشار الاسد کا کوئی کردار نہیں ہوگا، شامی حزبِ اختلاف ریاض:(ملت آن لائن) شامی حزب اختلاف نے اپنے اس مطالبے کا اعادہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی ثالثی میں مستقبل میں طے پانے والے کسی امن معاہدے کے تحت عبوری دور میں صدر بشارالاسد کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔العربیہ ٹی وی […]

  • لبنانی شہری اپنے ملکی مسائل حل کرنے کو ترجیح دیں ، سعد الحریری

    لبنانی شہری اپنے ملکی مسائل حل کرنے کو ترجیح دیں، سعد الحریری بیروت:(ملت آن لائن) لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے اپنے ہم وطنوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی وفاداریوں سے قطع نظر علاقائی امور پر توجہ دینے کے بجائے اپنے ملکی مسائل حل کرنے کو ترجیح دیں،لبنان کا سیاسی بحران ہماری آنکھیں […]

  • متحدہ امارات میں عنقریب فوج کی ذمہ داریاں روبوٹ سنبھال لیں گے

    متحدہ امارات میں عنقریب فوج کی ذمہ داریاں روبوٹ سنبھال لیں گے دبئی:(ملت آن لائن) متحدہ عرب اماراتنے فوج کے شعبے میں روبوٹ کی تعیناتی کی تیاری کررہا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق دبئی پولیس میں سمارٹ سروسز کے شعبے کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر خالد ناصر الرزوقی نے کہا ہے کہ ہم فوج کے شعبے میں […]

  • روس کا کیمیائی حملوں کی عالمی تحقیقاتی کمیٹی کوغیرمفید قرار

    روس کا کیمیائی حملوں کی عالمی تحقیقاتی کمیٹی کوغیرمفید قرار نیویارک۔:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں روس کے سفیر ویسلے نبنزیا نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی کوغیر مفید قرار دے دیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویسلے نبنزیا نے سلامی کونسل کے غیر اعلانیہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات […]

  • ارجنٹائن کی آبدوز کی گمشدگی کے مقام پر سمندر میں دھماکے کی تصدیق

    ارجنٹائن کی آبدوز کی گمشدگی کے مقام پر سمندر میں دھماکے کی تصدیق بیونس آئرس؛(ملت آن لائن) ارجنٹائن کی بحریہ نے تصدیق کی ہے کہ سمندر میں اسی جگہ پر نامعلوم وجوہات کی بناء پر ایک دھماکے کی آواز بھی سنی گئی تھی جہاں اس کی ایک آبدوز لاپتہ ہو گئی تھی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے […]