خبرنامہ انٹرنیشنل

سوڈان کو امریکا سے بچانے کی ضرورت ہے، سوڈانی صدر

  • سوڈان کو امریکا سے بچانے کی ضرورت ہے، سوڈانی صدر ماسکو:(ملت آن لائن) سوڈانی صدر عمر حسن البشیر نے روسی شہر سوچی میں صدر ولادیمیر پیوٹن سے اپنی ملاقات کے آغاز پر کہا کہ ان کے ملک کو امریکا سے بچاؤ کے لیے تحفظ کی ضرورت ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمر حسن البشیر نے […]

  • تبت کی چین سے آزادی نہیں بلکہ ترقی چاہتے ہیں، دلائی لاما

    تبت کی چین سے آزادی نہیں بلکہ ترقی چاہتے ہیں، دلائی لاما کلکتہ:(ملت آن لائن) تبت کے روحانی پیشوا دلائی لاما کا کہنا ہے کہ تبت کی آزادی نہیں بلکہ ترقی اور چین کے ہی ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے علاقے تبت کے روحانی پیشوا دلائی لاما کا […]

  • سپین کا پارک ملالہ یوسفزئی سے منسوب کر دیا گیا

    سپین کا پارک ملالہ یوسفزئی سے منسوب کر دیا گیا سپین (ملت آن لائن) سپین کے شمال مغربی علاقے کیوبیلوس ڈیل سل کے ایک پارک کو نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کے نام سے منسوب کر دیا گیا ۔ سپین کی نیوز ویب سائٹ بیئززو ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق اس اقدام […]

  • ارجنٹینا کی لاپتہ آبدوز میں سوار 44 اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع

    ارجنٹینا کی لاپتہ آبدوز میں سوار 44 اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع بیونس آئرس:(ملت آن لائن) ارجنٹائن میں فوجی آبدوز لاپتا ہوگئی جس میں عملے کے 44 ارکان سوار تھے۔آخری بار سگنل دو روز قبل جنوبی ارجنٹائن سے موصول ہوئے اس کے بعد سے ارجنٹائن نیوی کا آبدوز سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں […]

  • تامل ناڈو میں نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے پر طالبہ کی خودکشی

    تامل ناڈو میں نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے پر طالبہ کی خودکشی نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی میڈیا کے مطابق 18 سالہ طالبہ نے نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے کے بعد مبینہ طور پر اپنے کمرے میں خود کشی کر لی، اطلاع ملنے پر مشتعل طلبہ نے یونیورسٹی کیمپس میں توڑ پھوڑ کی اور فرنیچر […]

  • ابوظہبی میں طلاق کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

    ابوظہبی میں طلاق کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟ ابوظہبی:(ملت آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ابوظہبی میں طلاق کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں 50 فیصد سے زائد شادیاں 3 […]