خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب کا آئندہ برس سے سیاحتی ویزا دینے کا اعلان

  • سعودی عرب کا آئندہ برس سے سیاحتی ویزا دینے کا اعلان ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب نے آئندہ برس سے سیاحت کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے درخواستیں آن لائن جمع کرائی جاسکیں گی۔ سعودی کمیشن فار ٹورازم اینڈ نیشنل ہیرٹیج کے سربراہ سلطان بن سلمان نے سی این […]

  • افغانستان، جلال آباد میں خودکش دھماکا، 8 افراد ہلاک

    افغانستان، جلال آباد میں خودکش دھماکا، 8 افراد ہلاک کابل:(ملت آن لائن) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے دارالخلافہ میں خودکش دھماکے سے 8 افراد ہلاک جب کہ 15 زخمی ہو گئے۔ جلال آباد میں خود کش بمبار نے عوامی احتجاج کے دوران خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا لیا جس کے […]

  • صدر ٹرمپ نے ٹرکی کی جان بخشی کرکے آزاد کر دیا

    صدر ٹرمپ نے ٹرکی کی جان بخشی کرکے آزاد کر دیا واشنگٹن؛(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک پرانی امریکی روایت کے مطابق وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک ہلکی پھلکی تقریب میں 2 ٹرکی پرندوں کی جان بخشی کرتے ہوئے انہیں آزاد کر دیا۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنی اہلیہ […]

  • امریکا میں پاکستانی نژاد ماہر تعلیم پروفیسرضیاء حسن کے نام سے چیئرقائم

    امریکا میں پاکستانی نژاد ماہر تعلیم پروفیسرضیاء حسن کے نام سے چیئرقائم شکاگو (ملت آن لائن) امریکا کے الینوائے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں پاکستانی نژاد امریکی ماہر تعلیم پروفیسر ضیاء حسن کے نام سے چیئر قائم کردی گئی۔ مرحوم پروفیسر ضیاء حسن نے الینوائے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سٹوارٹ سکول آف بزنس میں54 […]

  • نیتن یاہو بھارت کا دورہ کرنے والے دوسرے اسرائیلی وزیراعظم ہونگے

    نیتن یاہو بھارت کا دورہ کرنے والے دوسرے اسرائیلی وزیراعظم ہونگے مقبوضہ بیت المقدس:(ملت آن لائن) اسرائیلی وزیر اعظم آئندہ سال کے اوائل میں بھارت کا دورہ کریں گے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اسرائیلی ہم منصب بنجمن نیتن یاہو کا 14جنوری کوآبائی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں استقبال کریں گے۔ جمعرات کو اسرائیلی ذرائع […]

  • بحران کو مذاکراتی عمل کے ذریعے حل کیا جائے؛ کیوبا

    بحران کو مذاکراتی عمل کے ذریعے حل کیا جائے؛ کیوبا ہوانا:(ملت آن لائن) کیوبا نے جزیرہ نما کوریا میں امن و استحکام کیلئے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان بات چیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جمعرات کو بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیوبا نے شمالی کوریا کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے […]