خبرنامہ انٹرنیشنل

گرفتار سعودی شہزادوں پر تشدد کا انکشاف

  • گرفتار سعودی شہزادوں پر تشدد کا انکشاف سعودی عرب:(ملت آن لائن) سعودی عرب کی تاریخ میں کرپشن کے خلاف سب سے بڑے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں رواں ماہ گرفتار ہونے والے شہزادوں پر امریکی پرائیویٹ کنٹریکٹرز کی جانب سے تفتیش کے دوران تشدد کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ 5 نومبر کو کرپشن اور منی […]

  • عراق کے علاقے سنجار سے 73 افراد کی اجتماعی قبر دریافت

    عراق کے علاقے سنجار سے 73 افراد کی اجتماعی قبر دریافت عراق:(ملت آن لائن)عراق کے شمالی ریجن سنجار سے 73 افراد کی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں بارے میں کہا جا رہا ہے ان کا تعلق اقلیتی یزیدی کمیونٹی سے ہے اور انہیں داعش کے شدت پسندوں نے قتل کیا تھا۔ مقامی حکام […]

  • نائیجیریا: لسانی گروپ کا مسلمان اکثریتی علاقوں پر حملہ، 30 افراد ہلاک

    نائیجیریا: لسانی گروپ کا مسلمان اکثریتی علاقوں پر حملہ، 30 افراد ہلاک نائیجیریا:(ملت آن لائن)نائیجیریا میں ایک مشتعل لسانی گروپ نے مسلم اکثریتی گاؤں پر حملہ کر کے 30 افراد کو ہلاک کردیا اور متعدد گھروں کو نذر آتش بھی کر دیا۔ نائیجیریا کی شمالی مشرقی آدم اوا ریاست کے پولیس ترجمان عثمان ابو بکر […]

  • بدنامِ زمانہ بلیک واٹر سعودی شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے، برطانوی میڈیا

    بدنامِ زمانہ بلیک واٹر سعودی شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے، برطانوی میڈیا ریاض:(ملت آن لائن) کرپشن کیس میں گرفتار سعودی شہزادوں پر امریکی نجی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے اہلکار تفتیش کررہے ہیں جس کے دوران شہزادوں پر تشدد بھی کیا جارہا ہے۔ سعودی عرب میں کرپشن کیس میں گرفتار شہزادوں سے تفتیش کے لیے […]

  • افغانستان میں امریکا کی بمباری، ہلاکتوں کا خدشہ

    افغانستان میں امریکا کی بمباری، ہلاکتوں کا خدشہ کابل:(ملت آن لائن) امریکی فوج نے افغانستان میں منشیات کی پیداوار کے خلاف بڑے فضائی آپریشن کے دوران پوست کے کھیتوں اور منشیات ساز فیکٹریوں پر ہزاروں بم برسائے ہیں۔ امریکی فوج نے افغانستان میں ایک اور نیا محاذ کھول لیا ہے، فوج نے منشیات کے خلاف […]

  • ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا

    ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا ہالینڈ:(ملت آن لائن) بوسنیا کے سابق فوجی کمانڈر راٹکو ملاڈچ کو دو عشروں قبل بوسنیا میں ہزاروں مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کی پاداش میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع بین الاقوامی عدالتِ انصاف […]