خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی پولیس نے ہزاروں لوگوں کے سامنے مسلمان خاتون کا برقعہ اتروادیا

  • بھارتی پولیس نے ہزاروں لوگوں کے سامنے مسلمان خاتون کا برقعہ اتروادیا نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت میں پولیس نےانتخابی جلسے میں شریک ایک مسلمان خاتون کا برقعہ زبردستی اتروادیا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت کا اقلیتوں کی نام نہاد مذہبی آزادی کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ریاست […]

  • امریکا نے شمالی کوریا اور چین کی 13 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

    امریکا نے شمالی کوریا اور چین کی 13 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے شمالی کوریا اور چین کی 13 کمپنیوں پر پابندی لگاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چینی ادارے تجارت کے ذریعے شمالی کوریا کی مالی معاونت کررہے ہیں۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے شمالی کوریا سمیت […]

  • سلیمان کریموف ٹیکس چوری کے الزام میں فرانس میں گرفتار

    سلیمان کریموف ٹیکس چوری کے الزام میں فرانس میں گرفتار پیرس: (ملت آن لائن) روس کے قانون دان اور بزنس مین سلیمان کریموف کو ٹیکس چوری کے الزام میں فرانس میں گرفتار کر لیا گیا۔فرانسیسی پراسیکیوٹرز آفس سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق سلیمان کریموف کو نیس ائر پورٹ سے گرفتار کیا گیاہے ان […]

  • جاپان میں تعینات امریکی بحریہ کا طیارہ گرکرتباہ،11 افراد لاپتہ ہوگئے

    جاپان میں تعینات امریکی بحریہ کا طیارہ گرکرتباہ،11 افراد لاپتہ ہوگئے ٹوکیو:(ملت آن لائن) جاپان میں تعینات امریکی بحریہ کا ایک طیارہ جس پر 11 افراد سوار تھے بدھ کو جاپانی جزیرے اوکی ناوا کے قریب سمندر میں گر گیا۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ بحر الکاہل میں جاپانی ساحل کے […]

  • لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے استعفیٰ واپس لے لیا

    لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے استعفیٰ واپس لے لیا بیروت:(ملت آن لائن) لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے صدر سے ملاقات کے بعد مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ لبنان کے وزیراعظم سعد حریری آج وطن واپس پہنچے تھے جہاں انہوں نے صدر سے ملاقات کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا، […]

  • سپین آئندہ چند ماہ میں فلسطینی حکومت کو تسلیم کرسکتا ہے،سپینی وزیر خارجہ

    سپین آئندہ چند ماہ میں فلسطینی حکومت کو تسلیم کرسکتا ہے،سپینی وزیر خارجہ میڈرڈ: (ملت آن لائن) سپین کے وزیرخارجہ الفانسو داستیس نے کہا ہے کہ سپین آئندہ مہینوں میں فلسطینی حکومت کو تسلیم کر سکتا ہے۔ فلسطین کے صدر محمود عباس، وزیر خارجہ ریاض المالکی کے ہمراہ سپین کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں […]