خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی وزیر پر کھلے عام رفع حاجت پر شدید تنقید

  • بھارتی وزیر پر کھلے عام رفع حاجت پر شدید تنقید مہاراشٹر:(ملت آن لائن) بھارتی وزیر کو کھلے عام کھیت میں پیشاب کرنے پر عوام کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ اپوزیشن نے وزیراعظم نریندر مودی کی ٹوائلٹ مہم کو ناکام قراردے دیا۔ بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے […]

  • بھارت کا 33 پاکستانی بوہرہ بچوں کو ویزہ دینے کا اعلان

    بھارت کا 33 پاکستانی بوہرہ بچوں کو ویزہ دینے کا اعلان نئی دہلی (ملت آن لائن) بھارت نے بوہرہ برادری کے ان 33 پاکستانی بچوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جنہیں اس برادری کے روحانی پیشوا نے بھارت آنے کی دعوت دی تھی ۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ٹوئٹر پر […]

  • ایرانی صدر کا شام ، عراق میں داعش کیخلاف فتح کا اعلان

    ایرانی صدر کا شام ، عراق میں داعش کیخلاف فتح کا اعلان تہران:(ملت آن لائن) ایران کے صدر حسن روحانی نے شام اور عرق میں داعش کے خلاف فتح کا اعلان کردیا ہے ۔ ایک ٹی وی خطاب کے دوران حسن روحانی نے تمام جنگجوؤں، آیت اللہ خامنہ ای اور شام و عراق کی مسلح […]

  • ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو ٹروڈو کی اہلیہ سمجھتے رہے

    ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو ٹروڈو کی اہلیہ سمجھتے رہے آ کلینڈ:(ملت آن لائن) امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے اور اس بار ایسا نیوزی لینڈ میں ہوا جہاں خبریں پھیل گئی ہیں کہ ایک ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کینیڈا کے وزیر […]

  • سعد الحریری واپس لبنان پہنچ گئے

    سعد الحریری واپس لبنان پہنچ گئے بیروت:(ملت آن لائن) سعد الحریری کئی روز سعودی عرب میں مقیم رہے جہاں پر انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق کی ۔ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد فرانسیسی صدر کی دعوت پر سعد الحریری دورہ فرانس پر چلے گئے ، جہاں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ […]

  • زمبابوے کے صدر موگابے عہدے سے مستعفی

    زمبابوے کے صدر موگابے عہدے سے مستعفی ہرارے:(ملت آن لائن) برطانیہ سے آزادی کے بعد 37 سال تک زمبابوے پر حکومت کرنے والے موگابے کے اقتدار کا سورج آخر کار غروب ہو گیا۔ فوجی بغاوت کے کئی دنوں بعد موگابے صدارت سے مستعفی ہو گئے، استعفے کی خبر سن کر ہرارے میں لوگ سڑکوں پر […]