خبرنامہ انٹرنیشنل

عراق کے شہر کرکوک میں خودکش بم دھماکہ، 21 افراد ہلاک

  • عراق کے شہر کرکوک میں خودکش بم دھماکہ، 21 افراد ہلاک کرکوک: (ملت آن لائن) عراق کے شہر کرکوک میں ایک خود کش حملہ آور نے بارود سے بھرا ٹرک دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے اکیس افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے۔ عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ ایک خود […]

  • بنگلہ دیش سےسمجھوتا رواں ہفتے طے پایا جائے گا، سوچی

    بنگلہ دیش سےسمجھوتا رواں ہفتے طے پایا جائے گا، سوچی میانمار:(ملت آن لائن) میانمار کی خاتون سیاستدان آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ روہنگیا مہاجرین کی واپسی کا سمجھوتا رواں ہفتے طے پا جائے گا اور اس سمجھوتے کے لیے دونوں ممالک کے حکام بدھ اور جمعرات کو تفصیلات طے […]

  • بھارتی فوج کو بڑا جھٹکا، اسرائیل سے معاہدہ منسوخ

    بھارتی فوج کو بڑا جھٹکا، اسرائیل سے معاہدہ منسوخ نئی دہلی/ تل ابیب:(ملت آن لائن) بھارت نے اسرائیل کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا۔ معاہدہ منسوخ ہونے کی وجہ مودی کا گریٹر انڈیا کا پلان ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق بھارت نے اسرائیل کے ساتھ ہونے […]

  • نائیجیریا: مسجد میں خودکش دھماکا، 50 افراد جاں بحق

    نائیجیریا: مسجد میں خودکش دھماکا، 50 افراد جاں بحق کانو:(ملت آن لائن) نائیجیریا کی ریاست اداماوا کے شمال مشرقی علاقے موبی میں ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ترجمان اتھمان ابوبکر نے واقعے میں 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ پولیس ترجمان نے شدت […]

  • بھارت کے دلویربھنڈاری دوبارہ عالمی عدالت انصاف کے جج منتخب ہوگئے

    بھارت کے دلویربھنڈاری دوبارہ عالمی عدالت انصاف کے جج منتخب ہوگئے نیویارک: (ملت آن لائن) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے کرسٹوفر گرین ووڈ کی دستبرداری کے بعد بھارت کے دلویر بھنڈاری دوبارہ عالمی عدالت انصاف کے جج منتخب ہوگئے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے دلویر بھنڈاری منگل کو 12مرتبہ […]

  • شامی اپوزیشن رہنما ریاض حجاب کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

    شامی اپوزیشن رہنما ریاض حجاب کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان دمشق۔:(ملت آن لائن) شامی اپوزیشن کی اعلی مذاکراتی کمیٹی کے جنرل کوارڈینیٹر ریاض حجاب اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ریاض حجاب نے اپنا استعفیٰ عربی زبان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے جاری کیا۔ ریاض حجاب […]