خبرنامہ انٹرنیشنل

حزب اللہ کا اسلحہ لبنان کے مفاد میں ہے

  • حزب اللہ کا اسلحہ لبنان کے مفاد میں ہے بیروت: (ملت آن لائن) لبنان کے صدر میشل عوان نے ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے بارے میں عرب لیگ کی اجتماعی قرارداد مسترد کرتے ہوئے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے سے انکار کردیا ہے۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز عرب لیگ […]

  • پیوٹن اور بشار الاسد کی ملاقات

    پیوٹن اور بشار الاسد کی ملاقات ماسکو :(ملت آن لائن) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے شام کے سربراہ حکومت بشار الاسد سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات بحیرہ اسود کے کنارے پر واقع روسی شہر سوچی میں ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں صدور نے شام کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی۔ یہ […]

  • اقوام متحدہ نے روہنگیا بچوں کی حالت زار تشویش ناک قراردے دی

    اقوام متحدہ نے روہنگیا بچوں کی حالت زار تشویش ناک قراردے دی لاہور:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں موجود ہزاروں روہنگیا مسلمان بچوں کی حالت زار کو تشویش ناک قرار دے دیا۔ میانمار میں فوج کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں جان بچا کر بنگلہ دیش میں پناہ […]

  • حزب اللہ نے عرب لیگ کے الزامات مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کردیے

    حزب اللہ نے عرب لیگ کے الزامات مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کردیے بیروت:(ملت آن لائن) حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے عرب لیگ کے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے یمنی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کی تردید کردی۔ مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا اجلاس ہوا جس میں لبنان […]

  • عرب لیگ کے الزامات جھوٹ کا پلندہ، ایران

    عرب لیگ کے الزامات جھوٹ کا پلندہ، ایران تہران:(ملت آن لائن) ایرانی وزارت خارجہ نے عرب لیگ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ ارالحکومت تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ عرب لیگ کا اختتامی بیان ان […]

  • ابوظہبی میں شادیاں 3 سال سے زیادہ نہیں چل پاتیں، رپورٹ

    ابوظہبی میں شادیاں 3 سال سے زیادہ نہیں چل پاتیں، رپورٹ ابوظہبی:(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کے حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ابو ظہبی میں 50 فیصد سے زائد شادیاں 3 سال سے زیادہ عرصے تک نہیں چل پاتیں۔ ابو ظہبی کے شماریات مرکز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس […]