خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب میں غیر قانونی تارک وطن کے خلاف کریک ڈاؤن

  • سعودی عرب میں غیر قانونی تارک وطن کے خلاف کریک ڈاؤن ریاض:(ملت آن لائن) سعودی پولیس نے مملکت میں غیر قانونی قیام کرنے والے غیر ملکی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 روز میں 24 ہزار غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مملکت میں اقامہ (ریذیڈنٹ پرمٹ) ختم ہونے […]

  • پاکستانی شہری کی بہادری پر شارجہ پولیس کا خصوصی اعزاز

    پاکستانی شہری کی بہادری پر شارجہ پولیس کا خصوصی اعزاز ابو ظہبی:(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کی پولیس نے پاکستانی شہری کو اس کی بہادری پر خصوصی اعزاز سے نوازا ہے۔ عبدالاحد عبدالقیوم نامی پاکستانی شخص نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کی گردن سے سونے کی چین نوچ کر […]

  • میانمار کے بعد سری لنکا میں بھی انتہا پسند بدھوں کے مسلمانوں پر حملے

    میانمار کے بعد سری لنکا میں بھی انتہا پسند بدھوں کے مسلمانوں پر حملے کولمبو:(ملت آن لائن) سری لنکا میں انتہا پسند بدھوں نے مسلم اقلیت پر حملہ کرکے متعدد مکانات، دکانوں اور گاڑیوں کو نذرآتش کردیا جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 19 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ سری لنکا کے جنوبی صوبے […]

  • اسپین میں پولیس نے اللہ اکبر کہنے پر ایک شخص کو گولی مار دی

    اسپین میں پولیس نے اللہ اکبر کہنے پر ایک شخص کو گولی مار دی میڈرڈ:(ملت آن لائن) اسپین میں ایک شاہراہ پر غیرمسلح شخص نے اونچی آواز پر اللہ اکبر کہا جس پر پولیس نے اسے گولی مار دی اسپین میں ایک ہائی وے ٹول پلازہ پر پولیس نے ایک شخص کو صرف اس لئے […]

  • چین نے روہنگیا بحران کے حل کیلئے تعاون کی پیشکش کردی

    چین نے روہنگیا بحران کے حل کیلئے تعاون کی پیشکش کردی بیجنگ:(ملت آن لائن) چین نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام سے پیدا ہونے والے بحران کو حل کرنے میں تعاون کی پیشکش کردی۔ میانمار کی فوج کو نہتے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام، خواتین کی عصمت دری اور املاک کو تباہ کرنے […]

  • ارجنٹائن کی فوجی آبدوز چار روز سے بحر اوقیانوس میں لاپتہ، تلاش جاری

    ارجنٹائن کی فوجی آبدوز چار روز سے بحر اوقیانوس میں لاپتہ، تلاش جاری بیونس آئرس:(ملت آن لائن) بحر اوقیانوس میں ارجنٹائن کی فوجی آبدوز کو لاپتہ ہوئے چار روز ہوگئے ہیں جس کی تلاش جاری ہے۔ ارجنٹائن کی فوجی آبدوز آبدوز ’’اے ار اے سان جوان‘‘ بحر اوقیانوس میں چار روز سے لاپتہ ہے جس […]