خبرنامہ انٹرنیشنل

افریقی مما لک شمالی کوریا پردباؤ بڑھائیں،امریکا

  • افریقی مما لک شمالی کوریا پردباؤ بڑھائیں،امریکا واشنگٹن:(ملت آن لائن)امریکا نے افریقی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کو میزائل پروگرام سے دستبردار کرانے کیلئے اس پر دباؤ بڑھائیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن نے افریقی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹریڈ اینڈ سکیورٹی […]

  • سعودی عرب نے جرمنی سے اپنے سفیر کو بلالیا

    سعودی عرب نے جرمنی سے اپنے سفیر کو بلالیا ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلوا لیا۔ سعودی عرب نے جرمن وزیر خارجہ کے لبنان سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج کرتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے اپنے متنازع بیان کہا […]

  • امریکا: نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی

    امریکا: نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی امریکا:(ملت آن لائن) امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہٹن کے ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی، تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ مین ہٹن کے علاقے میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں آگ اچانک بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں اٹھنے والے […]

  • دشمنوں کی فہرست میں صدور کا نام: ترک فوجی نیٹو مشقوں سے دستبردار

    دشمنوں کی فہرست میں صدور کا نام: ترک فوجی نیٹو مشقوں سے دستبردار ترکی:(ملت آن لائن)ترکی نے نیٹو کی مشترکہ مشقوں کے دوران دشمنوں کی فہرست میں جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال اور ملک کے موجودہ صدر رجب طیب اردوان کو شامل کرنے پر احتجاجاً ناروے میں ہونے والی مشقوں سے اپنے فوجی واپس […]

  • خوف کی علامت سسلین مافیا کے بد نام زمانہ گاڈ فادر کی موت ہوگئی

    خوف کی علامت سسلین مافیا کے بد نام زمانہ گاڈ فادر کی موت ہوگئی لاہور:(ملت آن لائن) خوف اور دہشت کی علامت سسلین مافیا کے بدنام زمانہ گاڈ فادر کی موت ہوگئی،87 سالہ ٹوٹورینا “باس آف دی باسز” اور “دی بیسٹ” درندہ کے نام سے مشہور تھا، وہ 150 سے زائد افراد کے قتل کے […]

  • روس نے 24 گھنٹے میں دوسری بار شام بارے قرارداد ویٹو کردی

    روس نے 24 گھنٹے میں دوسری بار شام بارے قرارداد ویٹو کردی نیویارک:(ملت آن لائن) روس نے 24 گھنٹے میں دوسری بار شام میں کیمیائی حملے کی تحقیقات کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس نے شام میں کیمیائی حملے کی تحقیقات میں توسیع کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔ قرارداد […]