خبرنامہ انٹرنیشنل

جدہ کے ہوٹلوں میں موسیقی پر پابندی لگادی گئی

  • جدہ کے ہوٹلوں میں موسیقی پر پابندی لگادی گئی جدہ:(ملت آن لائن) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے ہوٹلوں میں موسیقی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سعودی شاہ کے مشیر اور مکہ ریجن کے امیر پرنس خالد الفیصل کی جانب سے جدہ کے ہوٹلوں میں موسیقی پر پابندی عائد کردی گئی، جس کے […]

  • شام کے شہردیرالزور میں کار بم دھماکا، 20 افراد ہلاک

    شام کے شہردیرالزور میں کار بم دھماکا، 20 افراد ہلاک شام:(ملت آن لائن) دیرالزور میں داعش کے کار بم حملے میں 20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دیر الزور میں حملہ آور نے بارود سے بھری کار مصروف اور گنجان آباد علاقے میں ہجوم سے ٹکرا دی جس کے نتیجے […]

  • فضائی آلودگی، غیر ملکی سفیر نئی دہلی چھوڑ کر جانے لگے

    فضائی آلودگی، غیر ملکی سفیر نئی دہلی چھوڑ کر جانے لگے نئی دہلی(ملت آن لائن)نئی دہلی میں خطرناک حد تک بڑھ جانے والی فضائی آلودگی نے بھارت کو سفارتی تنہائی کی جانب دھکیلنا شروع کردیا، غیر ملکی سفارت کار آلودہ فضا کے باعث بھارتی دارالحکومت چھوڑ کر جانے لگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی […]

  • سسلین مافیا کا خطرناک ترین گاڈفادر ’تو تو رینا‘ چل بسا

    سسلین مافیا کا خطرناک ترین گاڈفادر ’تو تو رینا‘ چل بسا پرما(ملت آن لائن) سسلین مافیا کی تاریخ میں ’باس آف دی باسز‘ کے نام سے مشہور خطرناک ترین گاڈ فادر توتو رینا کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ 150 سے زائد افراد کے قتل کے احکامات دینے والا رینا 26 سالہ قید کی سزا […]

  • سعودی عرب کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، اسرائیل

    سعودی عرب کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، اسرائیل تل ایب:(ملت آن لائن) اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل گیڈی ائرنکوٹ کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل گیڈی ائرنکوٹ کا کہنا تھا کہ امریکا کا ایران پر دباؤ بڑھانے […]

  • ایران، ‘بس بہت ہوچکا’: سعودی وزیر خارجہ

    ایران، ‘بس بہت ہوچکا’: سعودی وزیر خارجہ ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں سعودی کارروائیاں ایران کی جارحیت کی وجہ سے کی گئیں، ساتھ ہی انہوں نے مستقبل میں لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے خلاف کارروائیوں کا بھی اشارہ دے دیا۔ سعودی عرب […]