خبرنامہ انٹرنیشنل

میانمار: روہنگیامسلمانوں پرمظالم سے پردہ اٹھانےوالے2 صحافیوں کو7سال قید

  • یانگون: میانمار کی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھانے والے غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے دو صحافیوں کو 7 سال قید کی سزاسنادی۔ عدالت نے غیر ملکی صحافیوں کے خلاف ملکی خفیہ رازوں کی خلاف ورزی کے قانون کے تحت فیصلہ سنایا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی […]

  • روسی صدر پوٹن کا بھارت کی بجائے پاکستان کی طرف جھکاؤ

    روسی صدر پوٹن کا بھارت کی بجائے پاکستان کی طرف جھکاؤ کراچی (ملت آن لائن) اسی ماہ پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی،جس کی تجویز روسی صدر پوٹن نے دی تھی۔ روسی صدر پوٹن کا اب بھارت کی بجائے پاکستان کی طرف جھکاؤ ہے، روسی صدر کی طرف سے دورہ پاکستان کا […]

  • پاکستان میں پہلی سونے کی لگژری کار لیمبورگنی ( ایس کے ایم کے ) اسلام آباد پہنچ گئی

    پاکستان میں پہلی سونے کی لگژری کار لیمبورگنی ( ایس کے ایم کے ) اسلام آباد پہنچ گئی اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان میں پہلی سونے کی ( 18کیرٹ گولڈ پلیٹڈ) لگژری کار لیمبورگنی ایونٹیڈرایس کے ایم کے ایڈیشن (Lamborghini Aventador ) اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ گولڈ پلیٹڈ کار کی قیمت ساڑھے 18 کروڑ […]

  • لاکھوں دلوں پرراج کرنےوالی ڈیانا کوگزرے21 برس بیت گئے

    لاکھوں دِلوں پرراج کرنیوالی لیڈی ڈیاناکی 21ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ سابق برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا ایک ایسی شخصیت تھیں جن کی ایک مسکراہٹ پر دیکھنے والوں کے چہرے بھی کھل اٹھتے تھے۔ لیڈی ڈیانا یکم جولائی 1961کو انگلینڈ میں پیدا ہوئیں۔ان کی 29 جولائی1981 کوشہزادہ چارلس سے شادی ہوئی۔2 بیٹوں شہزادہ ولیم […]

  • شمالی کوریا کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مکمل حمایت کا اعلان

    قاہرہ۔(ملت+اے پی پی) شمالی کوریا نے آزاد اورخود مختار فلسطینی ریاست کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے جاری جدو جہد میں وہ ہرممکن تعاون جاری رکھے گا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو ایک مکتوب […]

  • جاپان: فکوئی مونجْو ری ایکٹر سے جوہری ایندھن ہٹانے کا عمل شروع

    ٹوکیو ۔ (ملت+اے پی پی) وسطی جاپان میں مونجْو فاسٹ بریڈر ری ایکٹر سے کارکنوں نے جوہری ایندھن ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق فْکوئی کے نواح علاقے تسْورْوگا کے اس ری ایکٹر کو آئندہ 30 برسوں کے دوران مرحلہ وار تلف کیے جانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ […]