خبرنامہ انٹرنیشنل

جاپان: ریلوے انتظامیہ کی مسافروں سے معذرت

  • جاپان: ریلوے انتظامیہ کی مسافروں سے معذرت جاپان:(ملت آن لائن) جاپان میں ٹرین 20 سیکنڈ قبل روانہ ہونے پر ریلوے انتظامیہ نے مسافروں سے معافی مانگ لی۔ جاپان کے شہر ٹوکیو اور سوکوبا کے درمیان چلنے والی ٹرین کو مقامی وقت کے مطابق 4 بجکر 44 منٹ اور 40 سیکنڈز پر روانہ ہونا تھا لیکن […]

  • ترانوے سالہ زمبابوین صدر کا استعفیٰ دینے سے صاف انکار

    ترانوے سالہ زمبابوین صدر کا استعفیٰ دینے سے صاف انکار لاہور:(ملت آن لائن) فوج کی جانب سے ہرارے کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد زمبابوین حکومت کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے تاہم اب صدر رابرٹ موگابے اور فوجی قیادت کے درمیان ملاقات کی تصویر سامنے آگئی جب کہ 93 سالہ صدر نے استعفیٰ […]

  • افغانستان میں تین ہزاراضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی مکمل

    افغانستان میں تین ہزار اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی مکمل واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نظر ثانی شدہ حکمت عملی کے تحت تقریباً تین ہزار اضافی امریکی فوجی افغاستان میں تعینات کر دیئے ہیں۔ یہ بات امریکا کے جوائنٹ سٹاف ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل کینتھ میک کنزی نے پینٹا گون میں صحافیوں […]

  • کیمرون کی پارلیمنٹ میں آتشزدگی

    کیمرون کی پارلیمنٹ میں آتشزدگی یوانڈے: (ملت آن لائن) افریقی ملک کیمرون کی پارلیمنٹ میں آگ لگ گئی۔ مقامی ٹی وی چینل سی آر ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آگ سے پارلیمنٹ کی کثیر منزلہ عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہیاور فائر فائٹر آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔آگ بھجانے […]

  • بھارتی عدالت کی سموگ کے باوجود میراتھن ریس کروانے کی اجازت

    بھارتی عدالت کی سموگ کے باوجود میراتھن ریس کروانے کی اجازت نئی دہلی:(ملت آن لائن) شدید سموگ کے باوجود بھارت کی ایک عدالت نے نئی دہلی میں منی میراتھن ریس منعقد کرانے کی اجازت دے دی ہے۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اس ریس کے منتظمین کے مطابق شرکاء کی صحت کے حوالے سے خصوصی اقدامات […]

  • اینجلینا جولی روہنگیا خواتین سے ملنے بنگلہ دیش جائیں گی

    اینجلینا جولی روہنگیا خواتین سے ملنے بنگلہ دیش جائیں گی واشنگٹن: (ملت آن لائن) ہالی وڈ فلم اسٹاراینجلینا جولینے میانمار کی راکھین ریاست میں روہنگیا خواتین پر کیے جانے والے مبینہ جنسی تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ہالی وڈ سٹار اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خیرسگالی کی […]