خبرنامہ انٹرنیشنل

سعد الحریری نے فرانس جانے کی دعوت قبول کر لی

  • سعد الحریری نے فرانس جانے کی دعوت قبول کر لی ریاض:(ملت آن لائن) فرانسیسی وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مستعفی لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے فرانس آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ نے اپنے دورۂ ریاض کے دوران اس خبر کی تصدیق […]

  • دنیا میں آنے والے چھ ہولناک ترین زلزلے

    دنیا میں آنے والے چھ ہولناک ترین زلزلے لاہور:(ملت آن لائن) انسان ہوش سنبھالنے کے بعد اب تک زمین پر ہزاروں ایسے زلزلوں کا مشاہدہ کر چکا ہے جن میں کروڑوں لوگ مارے گئے۔ اگرچہ کرہ ارض پر آنے والے ایسے زلزلوں کی تعداد ہزاروں میں ہے جن کے نتیجے میں سینکڑوں افراد لقمہ اجل […]

  • امریکہ میں آسٹریلوی سفارتکارہلاک ہوگئے

    امریکہ میں آسٹریلوی سفارتکارہلاک ہوگئے واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکہ میں آسٹریلوی سفارت کار دوستوں سے ہنسی مذاق کے دوران اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق 30 سالہ آسٹریلوی سفارت کار جولیان سمپسن نیویارک سٹی میں اپنے اپارٹمنٹ کی ساتویں منزل کی بالکونی میں دوستوں کے ساتھ موجود […]

  • پوپ فرانسس کیلئے چمچماتی گاڑی کے سپیشل ایڈیشن کا تحفہ

    پوپ فرانسس کیلئے چمچماتی گاڑی کے سپیشل ایڈیشن کا تحفہ ویٹی کن سٹی:(ملت آن لائن) پوپ فرانسس کو معروف اطالوی کمپنی لمبورگنی کی جانب سے ایک چمچماتی گاڑی کے سپیشل ایڈیشن کا تحفہ دیا گیا۔ ویٹی کن سٹی کے ایک ہوٹل کے باہر کمپنی حکام نے گاڑی کی چابی پوپ فرانسس کے حوالے کی۔ پوپ […]

  • حزب اللہ لبنان کے سیاسی بحران کی ذمہ دار ہے: سعودی عرب

    حزب اللہ لبنان کے سیاسی بحران کی ذمہ دار ہے: سعودی عرب ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ عدیل الجبیر نے فرانسیسی وزیرِ خارجہ کے ہمراہ ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کے سابق وزیرِ اعظم سعد حریری سے زور زبردستی نہیں کر رہے۔ وہ اپنی مرضی سے یہاں قیام […]

  • کابل، ہوٹل کے باہر خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک

    کابل، ہوٹل کے باہر خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک افغانستان:(ملت آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل کے باہر خودکش حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت کابل کے علاقے خیرنہ میں واقع مقامی ہوٹل میں ایک سیاسی تقریب جاری تھی کہ اس دوران کار سوار خودکش حملہ آور […]