خبرنامہ انٹرنیشنل

شام کو ایران کا فوجی اڈا نہیں بننے دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

  • شام کو ایران کا فوجی اڈا نہیں بننے دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم لاس اینجلس:(ملت آن لائن) اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران شام میں مستقل بنیادوں پر اپنے فوجی اڈے بنانے کی خواہش رکھتا ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے. امریکا کے شہر لاس اینجلس میں یہودی […]

  • شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

    شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایشیائی ممالک کے دورے سے واپسی پراپنے ٹی وی خطاب میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کے […]

  • لندن میں بسوں پر پاکستان مخالف اشتہارات ہٹادیئے گئے

    لندن میں بسوں پر پاکستان مخالف اشتہارات ہٹادیئے گئے لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانے کے احتجاج پر لندن کے ٹرانسپورٹ ادارے نے ڈبل ڈیکر بسوں پر لکھے پاکستان مخالف اشتہارات کو ہٹادیا ہے۔ لندن میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ بسوں پر اشتہارات کا معاملہ ہائی کمیشن کے نوٹس […]

  • وینزویلا، فوجیوں اور مشتبہ افراد میں جھڑپ، 9 حملہ آور ہلاک

    وینزویلا، فوجیوں اور مشتبہ افراد میں جھڑپ، 9 حملہ آور ہلاک کراکس: (ملت آن لائن) وینزویلا میں سونے کی غیر قانونی کان کے قریب گشت کرنے والے فوجیوں اور مشتبہ افراد میں جھڑپ میں 9 مشتبہ ملزمان ہلاک ہوگئے۔ جمعرات کو عالمی میڈیا نے وینزویا کی فوج کے حوالہ سے بتایا کہ بولیور ریاست میں […]

  • شمالی کوریا کے خلاف عسکری طاقت بھی ضروری ہے، امریکی فوجی کمانڈر

    شمالی کوریا کے خلاف عسکری طاقت بھی ضروری ہے، امریکی فوجی کمانڈر واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے لاحق خطرات سے نمٹنے کی خاطر سفارتکاری کے ساتھ عسکری طاقت کا استعمال بھی ضروری ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈر ایڈمرل […]

  • شمالی کوریا کے آمر لیڈر کو دنیا یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،ٹرمپ

    شمالی کوریا کے آمر لیڈر کو دنیا یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،ٹرمپ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے آمر لیڈر کو دنیا یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ایشیائی ممالک کے دورے سے واپسی پراپنے ٹی وی خطاب میں […]