خبرنامہ انٹرنیشنل

زمبابوین حکومت کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار

  • زمبابوین حکومت کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار زمبابوے:(ملت آں لائن) زمبابوین صدر رابرٹ موگابے کی حکومت کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار ہے ۔ صدر موگابے کو ہرارے میں ان کے گھر تک محدود کردیا گیا ہے جب کہ ان کی اہلیہ ملک چھوڑ کر نمیبیا جانے میں کامیاب ہوگئیں۔ دارالحکومت کی سڑکوں کا […]

  • میانمار فوج نے روہنگیا مسلمانوں کے گلے کاٹے اور انہیں زندہ جلایا گیا: رپورٹ

    میانمار فوج نے روہنگیا مسلمانوں کے گلے کاٹے اور انہیں زندہ جلایا گیا: رپورٹ میانمار:(ملت آن لائن) انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیموں نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ میانمار کی سیکیورٹی فورسز نے کریک ڈاؤن کے دوران روہنگیا مسلمانوں پر بدترین تشدد کیا، جس کے دوران ان کے گلے […]

  • تنزانیہ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 ہلاک

    تنزانیہ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 ہلاک امریکہ:(ملت آن لائن) افریقی ملک تنزانیہ میں سفاری کمپنی کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کوسٹل ایوی ایشن کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ […]

  • فوربس کی 30 سال سے کم عمر بااثر افراد کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل

    فوربس کی 30 سال سے کم عمر بااثر افراد کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل امریکہ:(ملت آن لائن) امریکی بزنس جریدے فوربز نے30 سال سے کم عمر بااثر افراد کی فہرست جاری کردی جس میں چار پاکستانی بھی شامل ہیں۔ فوربز کی فہرست میں جگہ بنا کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے چاروں افراد […]

  • زمبابوے میں فوج کے حالیہ اقدامات پرتشویش ہے، امریکی محکمہ خارجہ

    زمبابوے میں فوج کے حالیہ اقدامات پرتشویش ہے، امریکی محکمہ خارجہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زمبابوے میں فوج کےحالیہ اقدامات پرتشویش ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے زمبابوے کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ زمبابوے کی […]

  • سعودی عرب نے سعد حریری کو قید کر رکھا ہے، لبنانی صدر کا الزام

    سعودی عرب نے سعد حریری کو قید کر رکھا ہے، لبنانی صدر کا الزام بیروت:(ملت آن لائن) لبنان کے صدر میشال عون نے پہلی مرتبہ کھلے عام سعودی عرب پر لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کو قید میں رکھنے کا الزام عائد کیا ہے، لبنان کے صدر میشال عون نے کہا کہ سعد حریری کی […]