خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت سی پیک سے خوش نہیں، چین

  • بھارت سی پیک سے خوش نہیں، چین بیجنگ:(ملت آن لائن) چین نے کہا ہے کہ بھارت سی پیک سے خوش نہیں ہے لیکن ہم اس سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ منصوبے کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں بلکہ خطے میں امن اور خوشحالی لانا ہی اس کا بنیادی مقصد ہے. سی پیک کے کسی […]

  • یونان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 15 افراد ہلاک

    یونان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 15 افراد ہلاک ایتھنز:(ملت آن لائن) یونان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 15 افراد ہلاک جب کہ ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونان کے مختلف علاقے غیر متوقع شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال […]

  • قطر سے فوجی تعاون جاری رکھیں گے، رجب طیب اردگان

    قطر سے فوجی تعاون جاری رکھیں گے، رجب طیب اردگان دوحا:(ملت آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے خلیجی بحران پر قطر سے فوجی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ ترک صدر روس اور کویت کے دورہ مکمل کرکے قطر پہنچے جہاں امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے ان کا استقبال […]

  • روس میں طیارہ گرکر تباہ، بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

    روس میں طیارہ گرکر تباہ، بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ماسکو:(ملت آن لائن) روس میں مسافر طیارہ گرِ کرتباہ ہونے کے نتیجے میں 3 سالہ بچی کے سوا باقی تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مشرقی روس کےعلاقے نیکان میں پیش آیا جہاں 2انجن والا مسافر طیارہ ایئرپورٹ […]

  • چین میں 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 18 افراد ہلاک

    چین میں 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 18 افراد ہلاک فویانگ(ملت آن لائن) چین کے مشرقی صوبے انہوئی میں 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق انہوئی کے شہر فویانگ […]

  • زمبابوین فوج نے اقتدار پر قبضے کی تردید کردی

    زمبابوین فوج نے اقتدار پر قبضے کی تردید کردی زمبابوے:(ملت آن لائن) افریقی ملک زمبابوے میں فوج نے صدر رابرٹ موگابے کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار سنبھال لیا۔ اس سے قبل 93 سالہ حکمران کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنی گئی اور دارالحکومت ہرارے میں زور دار دھماکا بھی ہوا۔ […]