خبرنامہ انٹرنیشنل

لبنانی وزیراعظم کا دوروز میں وطن واپسی کا اعلان

  • لبنانی وزیراعظم کا دوروز میں وطن واپسی کا اعلان ریاض:(ملت آن لائن) لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد الحریری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں اور آئندہ 2 روز میں لبنان واپس لوٹ جائیں گے۔ لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد الحریری نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ’میں […]

  • دنیا کی پہلی باحجاب ایتھلیٹ گڑیا متعارف کروادی گئی

    دنیا کی پہلی باحجاب ایتھلیٹ گڑیا متعارف کروادی گئی نیوجرسی:(ملت آن لائن) امریکی اولمپک فینسنگ کھلاڑی ابتہاج محمد کے اعزاز میں دنیا کی پہلی حجاب پوش ایتھلیٹ باربی گڑیا متعارف کروادی گئی۔ یہ گڑیا دنیا بھر میں معروف باربی سیریز کی پہلی حجابی گڑیا ہے جس کی شکل امریکی فنسرابتہاج محمد سے ملتی ہے۔ ابتہاج […]

  • راجیو گاندھی کے قتل میں تفتیشی افسر کے انکشافات

    راجیو گاندھی کے قتل میں تفتیشی افسر کے انکشافات نئی دہلی: (ملت آن لائن) بھارت کے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل کے 26 برس بعد بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی کے تفتیشی افسر نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے راجیوگاندھی کے قتل کے بارے میں اعترافی بیان میں سے بعض اہم حقائق […]

  • ممبئی: چوروں نے 25 فٹ گہری سرنگ کھود کر سرکاری بینک لوٹ لیا

    ممبئی: چوروں نے 25 فٹ گہری سرنگ کھود کر سرکاری بینک لوٹ لیا ممبئی:(ملت آن لائن) ممبئی میں چور 25 فٹ لمبی سرنگ کھود کر سرکاری بینک سے 6 کروڑ مالیت کی نقدی اور زیور لے اڑے۔ ممبئی میں چوروں نے 25 فٹ لمبی سرنگ کھودی، منصوبہ سازوں نے بینک کے عین برابر میں دکان […]

  • داعش کے خلاف لڑتے رہیں گے: امریکی وزیر دفاع

    داعش کے خلاف لڑتے رہیں گے: امریکی وزیر دفاع واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکی سربراہی میں قائم اتحاد شام اور عراق میں داعش کے خلاف جنگ اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک اقوام متحدہ کی طرف سے جاری امن مذاکرات آگے نہیں بڑھتے۔ امریکی وزیر […]

  • ایک اور خاتون نے بش سینئر پر دست درازی کا الزام لگا دیا

    ایک اور خاتون نے بش سینئر پر دست درازی کا الزام لگا دیا نیویارک:(ملت آن لائن) سابق امریکی صدر بش سینئر پر ایک اور خاتون نے دست درازی کا الزام لگا دیا۔ روسلین نامی خاتون کے مطابق وہ 16برس کی تھی جب اس نے اپنی والدہ کے ہمراہ سابق صدر بش سینئر کیساتھ تصویر بنوائی، […]