خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی عدالت نے ٹرمپ کی سفری پابندیوں پر عملدرآمد کی اجازت دیدی

  • امریکی عدالت نے ٹرمپ کی سفری پابندیوں پر عملدرآمد کی اجازت دیدی واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی عدالت نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سفری پابندیوں پر جزوی عملدرآمد کی اجازت دے دی ہے۔ سان فرانسسکو کی عدالت نے حکم دیا کہ صرف امریکی شہریوں کے رشتہ دار اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ […]

  • فلپائن میں آسیان ممالک کا اجلاس ختم

    فلپائن میں آسیان ممالک کا اجلاس ختم منیلا: (ملت آن لائن) دنیا سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم لیے فلپائن میں آسیان ممالک اجلاس کی ختم ہو گیا۔ آسیان ممالک کی اختتامی تقریب میں فلپائن کے صدر اور سنگاپور کے وزیر اعظم کی کا استقبال بینڈ باجوں کے ساتھ کیا گیا۔ سنگاپور کو آئندہ اجلاس […]

  • سعودی شہزادے ولید بن طلال کی بیٹی ملک بدر

    سعودی شہزادے ولید بن طلال کی بیٹی ملک بدر ریاض: (ملت آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی شہزادے ولید بن طلال کی 21 سالہ صاحبزادی ریم کو گرفتار کر کے ملک بدر کر دیا گیا ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ ریم کو ملک بدر […]

  • زمبابوے میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

    زمبابوے میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا رارے:(ملت آن لائن) زمبابوے میں فوج نے موگابے حکومت کا تختہ الٹ کرملک کا کنٹرول سنبھال لیا۔ افریقی ملک زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے اور فوج کے درمیان کشیدگی کے بعد فوج نے 37 سالہ حکومت کا تختہ الٹتے ہوئے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ […]

  • امریکا میں اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

    امریکا میں اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 10 زخمی کیلیفورنیا:(ملت آن لائن) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جب کہ 3 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کی تیہاما کاؤنٹی میں رانکو تیہاما ایلیمنٹری اسکول نامی […]

  • یمن میں سعودی فوجی اتحاد کے سیکیورٹی کیمپ پر حملے میں 6 افراد ہلاک

    یمن میں سعودی فوجی اتحاد کے سیکیورٹی کیمپ پر حملے میں 6 افراد ہلاک صنعا:(ملت آن لائن) یمن کے شہر’عدن‘ میں شدت پسند تنظیم داعش کے حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق یمن کے جنوبی شہر عدن میں داعش نے سعودی فوجی اتحاد […]