خبرنامہ انٹرنیشنل

کویتی شہری نے دوست کو بیوی بیچ ڈالی

  • کویتی شہری نے دوست کو بیوی بیچ ڈالی کویت سٹی:(ملت آن لائن) شوہر نے 200 دینار میں بیوی اپنے دوست کے ہاتھ بیچ دی۔ کویت کی رہائشی خاتون نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے شوہر نے صرف 200 دینار میں دوست کے ہاتھوں فروخت کردیا۔ خاتون […]

  • یمن کی دستوری حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے، سعودی سفیر

    یمن کی دستوری حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے، سعودی سفیر اقوام متحدہ: (ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبد اللہ المعلمی نے اپنے ملک کی جانب سے یمن کی آئینی حکومت کی بھرپور مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ […]

  • چھ مسلم ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند

    چھ مسلم ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی عدالت نے امریکی انتظامیہ کے فیصلے کی منظوری دیتے ہوئے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخل روکنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق امریکی عدالت نے امریکی […]

  • افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر حملوں میں 22 اہلکار ہلاک

    افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر حملوں میں 22 اہلکار ہلاک کابل:(ملت آن لائن) افغان صوبے قندھار میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں میں اب تک 22 پولیس اہلکار ہلاک اور 35 زخمی ہوئے ہیں۔ افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں طالبان کے پولیس چیک پوسٹوں پر ہونے والے تازہ حملوں میں 22 […]

  • میانمار فوج کی ڈھٹائی، مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہونے سے انکار

    میانمار فوج کی ڈھٹائی، مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہونے سے انکار میانمار:(ملت آن لائن) ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث میانمارکی فوج نے ظلم و بربریت کے بعد ہٹ دھرمی کی بھی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میانمار فوج نے رونگیا میں مسلمانوں کے قتل […]

  • لبنانی پادری کا ریاض سعودی دارالحکومت میں سرکاری سطح پر استقبال

    لبنانی پادری کا ریاض سعودی دارالحکومت میں سرکاری سطح پر استقبال ریاض: (ملت آن لائن) لبنانی پادری بشارہ بطرس الراعی کا خصوصی دورے پر سعودی دارالحکومت ریاض پہنچنے پر سرکاری سطح پر استقبال کیا گیا۔سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن بعدالعزیز کی جانب سے دی گئی دورے کی دعوت پر لبنانی پادری شاہ سلمان […]