خبرنامہ انٹرنیشنل

پوری قوم کو یومِ ظفر مبارک ہو، صدر رجب طیب اردوان

  • استنبول ۔ (ملت+اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے 30 اگست یوم ظفر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’فتح ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ شرائط خواہ کیسی ہی سخت کیوں نہ ہوں کامیابی تک پہنچنے کے لئے ہمارے سامنے ایک کھْلا راستہ ہمیشہ موجود ہوتا […]

  • امریکی امداد نہ ملنے کے باوجود فلسطینی اسکول کھل گئے

    امریکا کی جانب سے امداد میں کٹوتی کے باوجود فلسطین میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام چلنے والے اسکول موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد کھول دیئے گئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سیکڑوں بچے یونیفارم پہنے اسکول پہنچ گئے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی […]

  • ترکی،مسلح افواج کی فتوحات ہمارے لیے باعث فخر ہیں ، بن علی یلدرم

    استنبول۔(ملت+اے پی پی)ترکی کی قومی اسمبلی کے سپیکر بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی فتوحات ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق یومِ ظفر کے موقع پر ترک مسلح افواج کے نام جاری کردہ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ 30 اگست 1922ء کو حاصل کردہ […]

  • میانمر کی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی مظالم بارے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی

    ینگون ۔ (ملت+اے پی پی) میانمر کی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی مظالم بارے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کردیا۔میانمر کے سرکاری اخبار نے حکومتی ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ہم نے اقوام متحدہ کے فیکٹ فائندنگ مشن کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی تھی اس […]

  • امریکا کاجنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں شروع کرنے پرغور

    واشنگٹن ۔(ملت+اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوکے شمالی کوریا کے مجوزہ دورے کی منسوخی کے بعد امریکی حکومت نے شمالی کوریا کے خلاف موقف ایک بار پھر سخت کرلیا ہے اور جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں پر غور شروع کردیا ہے۔امریکی حکام کے مطابق مائیک پومپیوکے دورے کی منسوخی شمالی کوریا […]

  • امریکا اورکینیڈا کے درمیان نافٹا معاہدے پر مذاکرات کا دوبارہ آغاز

    واشنگٹن ۔(ملت+اے پی پی) امریکا اورکینیڈا کے درمیان نافٹا معاہدے پر مذاکرات دوبارہ شروع ہوگئے۔شمالی امریکی ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے اس معاہدے پر مذاکرات سے قبل امریکی حکام نے میکسیکو سے کامیاب مذاکرات کئے۔کینیڈا کی وزیرخارجہ کرسٹیا فری لینڈ نے صحافیوں سے گفتگوکے دوران بتایا کہ امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات میں کاروں […]